ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

پاکستان کیلیے بیل آؤٹ پیکیج پر آئی ایم ایف اجلاس اگست میں بلائے جانے کا امکان

پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے معاملے پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ اگست کے وسط میں بلائے جانے کا امکان ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو طے…

نیشنل بینک بے روزگار نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ قرض فراہمی کیلئےپُرعزم

صدر این بی پی رحمت علی حسنی و دیگر نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خیر مقدم کیا، نیشنل بینک آف پاکستان نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ساتھ ملاقات میں نوجوانوں کو قرض کی سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ گورنر…

احساس ہے 60 روپے یونٹ پر دکان اور 40 روپے یونٹ پر گھر نہیں چل سکتا،وزیر مملکت خزانہ

وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ہمیں احساس ہے 60 روپے یونٹ پر دکان اور 40 روپے یونٹ پر گھر نہیں چل سکتا ہے، بجلی بلوں کے معاملے پر حکومت لوگوں کی تکلیف کے ازالہ کےلیےکام کررہی ہے۔ اسی لیے وزیراعظم نے 200 یونٹ والے…

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، تاجر دوست اسکیم کا دائرہ 42 شہروں تک وسیع

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور اُن سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ’’تاجر دوست اسکیم‘‘ متعارف کروا دی جس کا دائرہ 6 کے بجائے 42 شہروں تک بڑھا دیا…

آئی ایم ایف بورڈ اگست کے آخر میں اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اور نگزیب نے کہاہے کہ اگست کے آخر میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ بیرونی فنانسنگ گیپ پر مذاکرات جاری ہیں، بیرونی فنانسنگ گیپ پر مذاکرات اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری…

پیرس اولمپکس،پہلے فٹبال میچ میں شدید ہنگامہ آرائی، اسٹیڈیم خالی کرانا پڑ گیا

پیرس اولمپکس میں ارجنٹینا اور مراکش کے درمیان پہلا فٹبال میچ ہنگامہ آرائی کے سبب 4 گھنٹے میں مکمل ہوا جس میں مراکش کو فتح ملی۔ پیرس اولمپکس کے پہلے فٹبال میچ میں ارجنٹینا اور مراکش کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوگئی جس کے بعد اسٹیڈیم کو…

ٹی 20 ورلڈکپ کی تحقیقات، آئی سی سی کے ایک اور کلچرل ریویو کا امکان

ٹی 20 ورلڈکپ میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا معاملہ سنگین ہوگیا،3 رکنی کمیٹی کو شفاف تحقیقات کیلیے فری ہینڈ مل گیا، امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول ایونٹ کا فرانسک آڈٹ بھی کرایا جاسکتا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گڑبڑ ثابت ہونے پر چیئرمین…

اگر باب وولمر ہوتے تو آج پاکستان کرکٹ بہت مختلف ہوتی، یونس خان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ اگر باب وولمر ہوتے تو آج پاکستان کرکٹ بہت مختلف ہوتی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ آنجہانی باب وولمر سے متعلق سوال پر یونس خان کا کہنا تھا کہ ان کی باب وولمر سے بہت…

بھارتی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمہ داری قرار

چیمپئنز ٹرافی کیلیے بھارتی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمہ داری قرار دے دی گئی،بطور میزبان پی سی بی نے شیڈول اور فارمیٹ جمع کرا دیا،اسے شریک ممالک کو پیش کر کے بحث کے بعد حتمی شکل دینا کونسل کی صوابدید ہے، ایونٹ میں بلو شرٹس کے تمام…

عالمی جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئین شپ میں پاکستان نے 7 ویں پوزیشن حاصل کرلی

کراچی،عالمی جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان 7 ویں پوزیشن پانے میں کامیاب ہوگیا،پانچویں پوزیشن کے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 0-2 سے شکست دے دی تھی۔ امریکا کے شہر ہیوسٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کوارٹر فائنل میں کولمبیا…