ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

گوگل کا کروم میں تھرڈ پارٹی کوکیز پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ

گوگل نے کروم ویب براؤزر میں تھرڈ پارٹی کوکیز کے استعمال کو نہ روکنے کا اعلان کیا ہے،خیال رہے کہ جنوری 2024 میں گوگل کروم میں 4 جنوری سے ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز کے استعمال سے روکنے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔ ویب سائٹس کی جانب سے…

پاکستان میں واٹس ایپ سروسز میں خلل پر پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا

پاکستان بھر میں گزشتہ چند روز سے موبائل فون ڈیٹا کے ذریعے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو مختلف مسائل کا سامنا ہو رہا ہے،اب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے اس حوالے سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ پی ٹی اے نے واٹس ایپ سروسز…

ایپل کا سستا ترین آئی فون اب پہلے سے زیادہ طاقتور

ایپل کی جانب سے نئے سستے ترین آئی فون ایس ای کی تیاری پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا ہےآئی فون ایس ای 4 کے حوالے سے افواہیں کافی عرصے سے سامنے آ رہی ہیں مگر ایک نئی لیک میں بتایا گیا کہ یہ گزشتہ ماڈل کے مقابلے میں کافی زیادہ طاقتور ہوگا۔…

ایک بار پھر آسمان پر 6 سیاروں کو بیک وقت دیکھنے کا موقع

3 جون کو آسمان پر 6 سیاروں کو ایک قطار میں دیکھنے سے محروم ر ہنے والوں کو اگست میں ایک بار پھر 6 سیاروں کو ایک وقت میں آسمان پر دیکھنے کا موقع ملے گا۔ 24 اگست کو ان سیاروں کا نظارہ ممکن ہوگا جس دوران عطارد، زحل، مشتری اور مریخ کو…

 سمندر کی گہرائی میں چھپا عجیب راز دریافت 

سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ بحر الکاہل کی گہرائی میں مکمل تاریکی میں آلو جیسی ساخت کی ایک عجیب چیز آکسیجن بنا رہی ہے،درحقیقت یہ پتھر جیسی چیز آکسیجن کے ساتھ ساتھ اتنی بجلی بھی پیدا کرتی ہے جو ڈبل اے بیٹری جتنی ہوتی ہے۔ اب تک یہ…

شیخ رشید کا دو بڑوں سے حکومت کو فارغ کرنے کا مطالبہ

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 31 اگست تک سامنے آجائے گا کہ ملک کی سیاست کیا ہے،یہ تو پی ٹی آئی پر پابندی لگانا چاہتے تھے، 31 اگست تک فیصلہ آجائے گا، عدالتیں اس دفعہ ان کو روند دیں گی۔ عدلیہ سے آہنی…

فلسطین کےلیے انصاف کی آواز بلند کرنے والے ہزاروں افراد واشنگٹن ڈی سی کی سڑکوں پر

ہزاروں افراد نے امریکی کانگریس میں صیہونی وزیر اعظم کی تقریر کے دوران کانگریس کی عمارت کے باہر مظاہرہ کر کے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور مظالم کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے بدھ کی شام کو صیہونی وزیراعظم نیتن…

تائیوان، 240 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے بھیانک طوفان سے تباہی، بجلی منقطع، درجنوں ہلاک اور زخمی

فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان گیمی 240 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ تائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرایا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق طوفان کے ٹکرانے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارشوں اور تیز ہواؤں سے مختلف…

نیتن یاہو کی تقریر کے دوران مریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن نے جنگی مجرم کاتختہ اٹھایا لیا

امریکی کانگریس سے صیہونی وزیراعظم نے خطاب کیا، اس موقع پر امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن رشیدہ طلیب نے خاموش احتجاج کیا جبکہ دیگر اراکین نے نیتن یاہو کے خطاب کا بائیکاٹ کیا۔ امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے نیتن یاہو کے خطاب کے…

امریکہ اور مغرب کی خونی پالیسیوں کا خاتمہ، یوکرین کا چین اور برازیل کی پیشکش پر مثبت اشارہ

یوکرین کے وزیر خارجہ نے چینی وفد سے ملاقات میں منصفانہ اور پائدار امن کے حصول کے لئے روس کے ساتھ مذاکرات پر اپنے ملک کی آمادگی کی خبر دی ہے۔ یوکرین کے وزير خارجہ دیمتری کولبا نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات میں کہا کہ کی ایف و بیجنگ دو…