ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

مانچسٹر،ائیرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر تشدد، کمیونٹی کو تشویش

انچسٹر ائیرپورٹ پر پولیس کی جانب سے پاکستانی نوجوان پرتشدد کے واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کمیونٹی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ گریٹر مانچسٹر پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کو ائیرپورٹ پر لڑائی کی اطلاع پر طلب کیا گیا تھا، واقعے کا علم…

پارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا‘، بائیڈن کا دستبرداری کے بعد قوم سے خطاب

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہےکہ ان کے لیے جمہوریت کا دفاع سب سے زیادہ اہم ہے اور وہ پارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوئے۔ صدارتی انتخاب سے دستبرداری کے بعد قوم سے خطاب میں جوبائیڈن نے کہا کہ میں نے جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام…

ہد ہد نے پورے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا

حزب اللہ کے " ہد ہد" ڈرون طیارے نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں پرواز کرکے ویڈیو گرافی کی ہے، رامات دیوید" چھاونی پر ڈرون کے جاسوسی طیارے کے ایک مشن کی فوٹیج نشر کی ہیں،اس ویڈیو کلیپ ميں اس صیہونی فوجی اڈے کی حساس معلومات موجود ہيں۔ اس…

وحشی صیہونی فوجیوں نے شہداء کی لاشوں پر بولڈوزر چلا دیئے

صیہونی فوج نے غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔ اس درمیان شہرخان یونس پر صیہونی فوج کے حملوں میں خان یونس کی اتحاد فٹبال ٹیم کے کھلاڑی حازم الغلبان شہید…

غاصب صیہونیوں کی جارحیت کا جواب،حزب اللہ، یمن کے ساتھ ساتھ عراق سے بھی میزائل برسے

عراق کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کے جواب میں ایلات بندرگاہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بناتے ہوئے میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ عراق کی تحریک استقامت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے جواب اور فلسطینیوں کی…

حزب اللہ کی جانب سےمقبوضہ فلسطین پر ڈرونز اور راکٹوں کی بارش

صہیونی میڈیا نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے ڈرون اور راکٹ حملوں اور اس علاقے میں خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاع دی ہے۔ ٹی وی چینل کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک کے ڈرونز کا ایک دستہ لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین کے مغربی الجلیل میں…

صیہونی فوج کو حزب اللہ کا پیغام، کیا تل ابیب کا نام و نشان مٹنے والا ہے؟

حزب اللہ لبنان نے پیر کو ایک ویڈیو پیغام میں صیہونی حکومت کی فوج کو جنوبی لبنان پر وسیع حملے کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان کے وار میڈیا نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں اس تنظیم کے مجاہدین کو صیہونی فوج کا ایک ٹینک…

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا،روف حسن و دیگر ملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا۔ ایف آئی اے کے تفتیشی افسرنے رؤف حسن سمیت دیگر…

جرمنی واقعہ،وفاقی وزرا نے ’حرمت پرچم مہم شروع کردی

جرمنی میں پاکستانی سفارتخانے پر مظاہرین کےحملے اور قومی پرچم اتارنے کے واقعہ کے واقعے کے خلاف وفاقی کابینہ کے ارکان نے ’حرمت پرچم‘ مہم شروع کرتے ہوئے قومی پرچم کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزرا…

فواد چوہدری کی درخواست منظور، توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا،ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن میں عائد فرد جرم بھی غیر مؤثر ہو جائے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی…