پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ، نئے ناموں کیلئے مشاورت جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، مخصوص نشستوں کے لیے دی گئی فہرست کو تبدیل کیا جائے گا جس کے بعد پرانی فہرست میں شامل ناموں کو تبدیل کرنے پر مشاورت کا آغاز کردیا گیا ہے۔
پارٹی ذرائع کے…