ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ، متعدد بچوں سمیت کئی شہید و زخمی

غزہ پٹی کے اسپتالی ذرائع نے صیہونیوں کے تازہ ترین حملے میں بچوں سمیت چالیس فلسطینیوں کے شہید و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ ارنا نے الاقصی ٹی وی چینل کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غزہ پٹی کے اسپتالی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ…

سید حسن نصر اللہ نے مسقط میں عزاداروں پر ہوئے حملے کے پیچھے کی وجہ سے اٹھایا پردہ

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق اور فرقہ وارانہ کشیدگي میں کمی ، طوفان الاقصی کے اہم نتائج میں سے ہے۔ لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے منگل کی شب…

جنوبی لبنان پر اسرائیل کی بمباری

بدھ کی صبح خبر رساں ذرائع نے جنوبی لبنان کے علاقوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے لبنان کے جنوب میں واقع کفرکلا، عیتا الشعب اور البستان کے علاقوں پر…

دہشتگرد اسرائیل نے ایک اور مسجد کو کیا شہید، فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی فوجیوں کو دیا منھ توڑ جواب

ہمارے ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کے مرکز میں واقع النصیرات کیمپ میں واقع عبداللہ عزام مسجد کو نشانہ بنایا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مذکورہ مسجد پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے میں ایک فلسطینی شہید…

عبدالمالک الحوثی نے بتایا یمنی کیسے مناتے ہیں عاشورا، فلسطینیوں کے ساتھ غداری کر رہے ہیں کچھ اسلامی…

انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم یہ دیکھ پا رہے ہیں کہ بعض عرب حکومتیں نہ صرف یہ کہ مظلوم فلسطین کے عوام کی حمایت نہیں کر رہی ہیں بلکہ غاصب صیہونی حکومت کا ساتھ دے کر فلسطینیوں کے ساتھ غداری بھی کر رہی ہیں۔ ہمارے…

غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں مزید 23 فلسطینی شہید

غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے آج منگل کے روز بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں کم سے کم تئیس فلسطینی شہید اور ترپن دیگر زخمی ہوگئے۔ غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے مغرب…

یمن: اسرائيل جانے والے بحری جہازوں پر حملے

یمنی فوج نے ایک بار پھر غزہ میں صیہونی ٹولے کے بہیمانہ جرائم کے جواب میں تین کامیاب آپریشن کئے ہیں۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے اعلان کیا کہ مقبوضہ فلسطین جانے والے تجارتی بحری جہازوں کے خلاف بحیرہ احمر اور…

عمان میں عزاداروں پر دہشت گردانہ حملہ، چار افراد شہید

سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں مجلس عزا کے دوران دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں کم از کم اب تک چار افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔ میڈیا ذرائع نے عمانی پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ واقعہ دارالحکومت مسقط کے علاقے وادی الکبیر کی…

دنیا بھر میں عزاداری کا سلسلہ جاری

دنیا کے مختلف ممالک میں آج نواسہ رسول، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کا سوگ اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے۔ جگر گوشۂ رسول فاطمۂ بتول کے لخت جگر حضرت حسین بن علی علیہ السلام کی شہادت کی یاد دلانے والے روز عاشور کی آمد پر آج صرف…

غزہ پر صیہونیوں کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، شہدا کی تعداد 38600 سے تجاوز کرگئی

صیہونی دہشتگرد لگاتار دوسو چوراسی ویں دن تھرمل اور کیمیائی میزائلوں اور بموں جیسے غیر روایتی اور ممنوعہ ہتھیاروں سمیت متعدد قسم کے اسلحوں سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف اپنے نسل کشی کے عمل کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ غزہ میں فلسطینی…