ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

محکمہ داخلہ کی ہدایات نظر انداز، کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری

کے الیکٹرک نے محکمہ داخلہ کی ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں محرم الحرام کی چھٹیوں کے باوجود اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ہدایت کی ہےکہ صوبے میں محرم الحرام کے…

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا علم نہیں تھا، اتحاد اس طرح نہیں چلتے،شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہےکہ ہمیں کوئی عندیہ نہیں تھا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگنے جارہی ہے، آپ نے بجٹ میں بھی دیکھا ہم اپنی رائے کے مطابق کچھ کر نہیں سکے، ہم نے ان سے کہا تھا اس طرح مت کیجیے، اتحاد اس طرح نہیں چلتے۔…

مسقط واقعے میں 2 پاکستانی بھی جاں بحق ہوئے: پاکستانی سفیر نے تصدیق کردی

عمان میں پاکستانی سفیر نے مسقط میں جاں بحق ہونے والے 4 افراد میں سے 2 کے پاکستانی ہونے کی تصدیق کردی۔ پاکستانی سفیر علی عمران چوہدری نے بتایا کہ عمان حکومت نے کل چار افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے اور واقعے میں اب تک 2 پاکستانیوں کی شہادت…

مون سون ہوائیں ملک میں داخل

18 اور 19 جولائی کو موسلا دھار بارش کے باعث پنجاب اور زیریں سندھ کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈ نگ کا خدشہ ہے رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں ملک کے بیشتر…

پختونخوا حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت کردی ہے،صوبائی حکومت کے تحت پختونخوا کے غریب…

مسجد میں فائرنگ، عمان میں پاکستانی سفارتخانے میں ایمرجنسی ہاٹ لائن قائم

عمان میں قائم پاکستانی سفارت خانے میں مسجد میں فائرنگ کے متاثرین سے متعلق ایک ایمرجنسی ہاٹ لائن نے کام شرع کردیا جہاں سے لواحقین اور ورثا رابطہ کرسکتے ہیں۔ عمان کے علاقے وادی الکبیر میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد عمان میں پاکستانی…

عدلیہ کا احترام کرتے ہیں مگر سیاستدانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں عدالتوں کو بھی چاہیے کہ وہ ہمارا احترام کریں۔ آئین سازی سیاست دانوں کا حق ہے اسے غصب نہیں ہونے دیں گے، سیاست دانوں کو کمزور نہ سمجھا…

مقبوضہ کشمیر میں فوجی قافلے پر حملے میں بھارتی میجر سمیت 4 اہلکار ہلاک

سرینگر، مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کے حملے میں بھارتی فوج کے میجر سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز پرحملہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں ہوا۔ بھارتی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی شروع کردی…

عمان،مسجدمیں دہشت گردانہ حملہ، چار افراد شہید

سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں مجلس عزا کے دوران دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں کم از کم اب تک چار افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔ میڈیا ذرائع نے عمانی پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ واقعہ دارالحکومت مسقط کے علاقے وادی الکبیر کی…

جوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں کینٹ میں دہشت گردی کے واقعے کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے شہید جوانوں کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ ہمارے جوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا، پوری قوم کو اپنے…