وزیراعظم کا بنوں چھاؤنی پردہشتگرد حملہ ناکام بنانے پرفورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بیان میں بنوں چھاؤنی پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج اور فرنٹئیر کانسٹیبلری…