ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم میںتبدیلی نہیں ، ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی ہوگا،چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لیے بڑے فیصلوں کا اعلان کردیا،نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں محسن نقوی کی زیر صدارت 3 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں کرکٹ کی بہتری کے لیے مختلف تجاویز کا جائزہ لیاگیا۔ بورڈ…

انسٹاگرام میں طویل کی بجائے مختصر ویڈیوز پر ہی توجہ مرکوز کرنے کا اعلان

انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے کہا ہے کہ فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم میں طویل کی بجائے مختصر ویڈیوز پر توجہ مرکوز کرنے کا سلسلہ برقرار رہے گا،انہوں نے یہ اعلان اس وقت کیا جب ٹک ٹاک کی جانب سے مختصر کی بجائے طویل ویڈیوز پر زیادہ توجہ مرکوز کی…

بجلی کےگھریلو صارفین کو ایک اور جھٹکا، ماہانہ بل میں 1000 روپے تک فکس ٹیکس عائد

بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکس ٹیکس لگ گیا، اطلاق جولائی 2024 سے ہوگا۔ بجلی کےگھریلو صارفین پر 1000روپے تک فکس چارجز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک…

آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1362…

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی،گھریلوصارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں ماہانہ200 یونٹ تک والےگھریلو…

بجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت

عارف حبیب گروپ کے چیئرمین عارف حبیب نے کہا کہ بجٹ میکرو اکنامک استحکام کے لیے اس حد تک تو اچھا ہے کہ اس میں آئی ایم ایف کے مطالبات پورے کیے گئے ہیں مگر ایکسپورٹ انڈسٹری کی گروتھ بڑھانے کے لیے شرح سود، انرجی کی قیمت اور ٹیکسوں میں کمی ضروری…

آئی ایم ایف اور حکومت کی غلط پالیسیوں سے ٹیکسٹائل ملیں بند ہونے لگیں، اپٹما ذرائع

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) ذرائع نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث لارج اسکیل فیکٹریاں بند اور ہزاروں افراد بیروزگار ہوگئے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور حکومت کی غلط پالیسیوں سے ٹیکسٹائل ملیں…

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی،شاہ محمود قریشی کو آج صبح انتہائی سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کیا گیا تھا۔ شاہ محمود…

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی عدالت نے شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے،جوڈیشل مجسٹریٹ نے تھانہ نصیر آباد کے ایک مقدمے میں شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نے حکم دیا کہ شیر افضل مروت کو گرفتار کرکے 30…

ملزم ترقی کر کے چور سے منشیات فروش بن گیا، ریمارکس سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے ججز کی جانب سے منشیات کے مقدمے میں نامزد ایک ٹانگ سے معذور ملزم سے متعلق دلچسپ ریمارکس دیے گئے۔ 99 مقدمات میں نامزد ملزم ساجد کی درخواست ضمانت پر سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔…