سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی
سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی، دہشتگردوں نے صبح 4 بج کر 40 منٹ پر بنوں کینٹ کی دیوار اورسپلائی ڈپو کے درمیان روڈ پردھماکاکیا، گاڑی بردار دہشتگردوں نے آئی ای ڈی سے دھماکا کیا اور کینٹ میں داخلے کی…