نوازشریف سے شہباز اورمریم کی ملاقات، سپریم کورٹ کے فیصلے، سیاسی صورتحال پر مشاورت
مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف سے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مری میں ملاقات کی ہے مری میں ہونے والی ملاقات میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔
نوازشریف نے دیگر پارٹی رہنماؤں سے بھی فرداً فرداً…