ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

برطانوی انتخابات میں پارلیمانی امیدواروں کو ہراساں کرنے کا معاملہ، حکام کے متاثرہ افراد سے رابطے

برطانیہ میں انتخابات کے دوران پارلیمانی امیدواروں کو ہراساں کرنے اور بدسلوکی کے معاملے پر برطانوی حکام نے متاثرہ افراد سے رابطے کیے گئے۔ برطانیہ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران امیدواروں کے انتخابی دفاتر پر…

ٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زور

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد صدر جو بائیڈن نے امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ اوول آفس سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاکہ سیاسی بیان بازی کافی حد تک بڑھ گئی ہے، سیاسی درجہ حرارت کم کرنے…

پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار سے گن بنانے کے آلات برآمد، ایک شخص گرفتار

پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار سے گن بنانے کے آلات برآمد ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن گیٹ ویک پورٹ پر پاکستان سے آئی کار میں سے گن بنانے کے آلات برآمد ہوئے، آلات کار کے فیول ٹینک کے اندر اور بونٹ کے نیچے چھپائے گئے تھے۔…

ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور سے متعلق نئی ​​تفصیلات سامنے آگئیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور سے متعلق نئی ​​تفصیلات سامنے آگئیں۔ ہفتے کو امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی جس سے وہ زخمی ہوگئے اور فائرنگ سے ریلی میں شریک ایک شخص بھی ہلاک ہوا…

ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔ ہفتے کو امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی جس سے وہ زخمی ہوگئے اور فائرنگ سے ریلی میں شریک ایک شخص بھی ہلاک ہوا جبکہ…

حماس محمد الضیف پر حملے کی تفصیلات چھپا رہی ہے، اسرائیلی آرمی چیف کادعویٰ

تل ابیب: اسرائیلی آرمی چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس محمد الضیف پر حملے کی تفصیلات چھپا رہی ہے۔ اسرائیلی آرمی چیف ہرٹزی ہولیوی کا کہنا ہے کہ کل جس کمپاؤنڈ پرحملہ کیا گیا اس میں حماس کے ملٹری چیف محمد الضیف اورحماس کےخان یونس کےکمانڈر…

جرمن ریاست بیڈن ورٹمبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک

جرمنی کی ریاست بیڈن ورٹمبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جرمنی کی ریاست بیڈن ورٹمبرگ کے قصبے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ہوئے جب کہ 2 خواتین شدید…

ظلم کی نئی تاریخ لکھتا اسرائیل، انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ

میڈیا ذرائع نے اتوار کو مرکزی غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ ارنا نے الاقصیٰ ٹی وی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی…

دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ، شام کے ایئرڈیفنس نے کئی میزائلوں کو تباہ کردیا

شام کے دارالحکومت پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک شخص کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ شام پر صیہونی حکومت کا آج صبح کا حملہ مقبوضہ جولان سے کيا گیا جس میں جنوبی دمشق میں واقع فوجی مراکز اور دمشق کے کفرسوسہ علاقے…

مراکش کی حکومت سے اسرائیل کےساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ

مراکش کے ہزاروں باشندوں نے غزہ میں جارح اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہنے کے خلاف چالیس سے زیادہ شہروں میں مظاہرے کئے۔ ایسنا کی رپورٹ کے مطابق مراکش کے شہریوں نے غاصب صیہونی فوجیوں کےمقابلے میں فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں،…