نیتن یاہو کو سرکاری سطح پر دہشتگرد قرار دینے کا مطالبہ، ٹی ایل پی کا فیض آباد میں دھرنا
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کےکارکنوں نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دے دیا، فلسطین تک طبی و غذائی امداد پہنچانے اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو سرکاری سطح پر دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔
تحریک لبیک کی جانب سے فلسطینیوں سے…