ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

صدر اور وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملےکی مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملےکی مذمت کی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سابق امریکی صدر پر حملے کا سن کر گہرا صدمہ پہنچا، سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں،…

توشہ خانہ کا نیا ریفرنس،عمران اور بشریٰ کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کا نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا اعلامیہ نیب آرڈینینس 1999کے سیکشن 16 بی کے تحت جاری کیا گیا۔…

عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی حکومت کے جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں، سپریم کورٹ پر حملہ بھی…

آئی ایم ایف کا ایس آئی ایف سی منصوبوں میں منافع کی ضمانت پر اظہار تشویش

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین 7ارب ڈالر کا توسیع فنڈ سہولت قرض پروگرام پر سٹاف سطح کا معاہدہ ہو گیا ہے تاہم 37ماہ کےلیے توسیع فنڈ سہولٹ پروگرام کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کا ایگزیکٹوبورڈ دے گا۔ آئی ایم ایف سے معاہدہ پاکستان کے…

جماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بے تحاشا ٹیکسز کیخلاف 26 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مہنگائی کے خلاف آج ملک گیراحتجاج کر رہی ہے،…

خیبرپختونخوا حکومت کا توشہ خانہ کیس کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر نئے توشہ خانہ کیس کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کے پی حکومت کے معاون خصوصی برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی نے کہا کہ عدت میں نکاح کیس کی طرح توشہ خانہ کیس…

پی ٹی آئی کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جبراً قید رکھنے پر ملک گیر مزاحمت کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جبراً قید رکھنے پر ملک گیر مزاحمت کرنے کا اعلان کردیا۔ پارٹی کے ہنگامی اجلاس میں کور کمیٹی نے کہا کہ مینڈیٹ چور اور ان کے سرپرست بانی پی ٹی آئی…

سندھ کے بعد پنجاب کے تین نو جوان بھی میانمار میں لا پتہ

حیدر آباد کے تین نو جوانوں کے بعد پنجاب کے مخلتف شہروں سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان بھی میانمار میں لا پتا ہوگئے،گجرات کا زین، منڈی بہاؤالدین کا عامر اور سیالکوٹ کا شاہد مبینہ طور پر میانمار میں ایک کمپنی میں جا پھنسے۔ نوجوانوں کے…

شکارپور میں کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ، 4 مغوی بازیاب

شکارپور میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد 4 مغوی بازیاب کرالیے گئے۔ پولیس کےمطابق ڈاکو مغویوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے، پولیس کی فائرنگ سےڈاکو مغویوں کو چھوڑ کر فرارہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ فرار ڈاکوؤں کی…

سیمنٹ ڈیلرز کی وِد ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف ہڑتال شروع

سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِد ہولڈنگ ٹیکس مسترد کردیا اور کل رات 12 بجے سے ہڑتال کا اعلان کر دیا،سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن نےہڑتال کا اعلان لاہور چیمبر میں منعقدہ اجلاس میں کیا۔ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ٹیکس ہدف بڑھاکر تاجروں…