ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال 10 روز کیلئے مؤخر ،حکومت سے مذاکرات

حکومت سے مذاکرات کے بعد پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال 10 روز کے لیے مؤخرکردی،فلار ملز ایسوسی ایشن نے ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پر تحفظات سے آگاہ کیا۔ لاہور میں پاکستان فلارملز ایسوسی ایشن اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ہوئے۔…

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا آئین کی بالادستی کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے پر اتفاق

پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے آئین کی بالادستی کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے پر اتفاق کرلیا،تحریک انصاف کے رہنما اسدقیصراور امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ ملکی…

9 مئی مقدمات میں ضمانت منسوخی، عمران خان نے فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ لاہورہائیکورٹ میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کے خلاف درخواستیں بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان…

عمران کی دوبارہ گرفتاری، روبکار جاری ہونےکے بعد جیل سےقانونی طور پر رہائی لازمی قرار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نئےکیس میں گرفتار کرلیا ہے جس کے بعد ان کی جیل سے رہائی ممکن نہیں۔ خیال رہےکہ اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران…

استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، فیڈرل بورڈ ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ہیڈکوارٹر پہنچے اور یادگار شہداء پرپھول رکھے…

نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتاری ڈال دی۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم نے دونوں کو گرفتار کیا، نیب نے نئے توشہ خانہ…

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا،تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23 جولائی کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرےگا، الیکشن کمیشن نے تحریک…

توشہ خانہ کے نئے کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کے نئے کیس میں گرفتاری کا امکان ہے، نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کے انکوائری میں عدم تعاون پر وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔ نجی نیوز چینل…

نوازشریف کا مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلے پراظہار حیرت، پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلالیا

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے، نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں کے ساتھ…

9 مئی مقدمات میں ضمانتوں کی منسوخی، عمران کی گرفتاری کیلئے پولیس کا اڈیالہ پہنچنے کا امکان

مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی منسوخی کے بعد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی گرفتاری نہیں ڈالی، انسداددہشت گردی عدالت نے ضمانتیں منسوخی کا تحریری فیصلہ دوروزقبل جاری کیا۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹکے مطابق اڈیالہ جیل کے…