عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے 3 شرائط رکھ دیں
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےاڈیالہ جیل کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں مذاکرات کیلئے تیار ہوں لیکن ہماری تین شرائط ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پہلی شرط میرے کیسز ختم کریں، دوسری شرط ہمارے لوگوں…