ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

جو کچھ ہونے جا رہا ہے،بہت برا ہونے جا رہا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہرمیڈیا سے گفتگو میںکہا ہے کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ مجھے گیٹ نمبر4 والے اٹھا کر لے جائیں گے۔ میری گزارش ان لوگوں سے ہے جن کے ساتھ میرا جنم جنم کا رشتہ تھا۔ میری آرمی چیف جنرل…

ملکی ترقی و تعمیر کیلیے نوجوانوں کو مواقع اور وسائل فراہم کرنا ہمارا فرض ہے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملکی ترقی و تعمیر کے لیے نوجوانوں کو مواقع اور وسائل فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔ نوجوانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ میں پاکستان کے متحرک نوجوانوں کو دلی…

غزہ میں ظلم سے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ غزہ میں ظلم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں، اقلیتیں ملکی تعمیروترقی میں اہم کردارادا کررہی ہیں، 11اگست کوقائداعظم محمدعلی جناح نےتاریخی بیان دیاتھا کہ یہاں سب کومساوی آئینی حقوق ملیں گے۔…

پاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 6 افغان باشندے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

پشاور، پاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 6 افغان باشندوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ ایف آئی اے پشاور زون کے ہاتھوں طورخم سے گرفتار کیے گئے پاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 6 افغان باشندوں کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت…

کوئٹہ،خضدار اور تربت میں بم دھماکے، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 زخمی

کوئٹہ ،تربت ،خضدار میں تین دھماکوں میں ایک راہ گیر سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں گوالمنڈی تھانے کے گیٹ پر بم پھینکا گیا جس کے پھٹنے سے ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت میں…

گورنر سندھ کی تبدیلی کا یکطرفہ فیصلہ ہوا تو حکومت میں رہنے کا کوئی جوازنہیں ہوگا،فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ن لیگ نے گورنرسندھ کو تبدیل کرنے کا یکطرفہ فیصلہ کیا تو ایم کیو ایم کیلئے حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کا…

سندھ کی حکومت ہمیں دشمن نہیں پارٹنر سمجھے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ سینیئر رہنما مصطفیٰ کمال نے پیپلزپارٹی کو پارٹنرشپ کی پیشکش کردی۔ اورنگی ٹاؤن میں شجر کاری مہم کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سندھ کی حکومت انہیں دشمن نہیں پارٹنر سمجھے،سندھ حکومت جائز حق دے تو پیپلز پارٹی کے…

جب تک این ایف سی کم نہیں کریں گے، بجٹ خسارہ پورا نہیں ہوگا،رہنما عوام پاکستان پارٹی

عوام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ جب تک کرنٹ این ایف سی کو کم نہیں کریں گے، بجٹ خسارہ پورا نہیں ہوگا، وفاق مالی طور پر مضبوط ہوگا تو نوٹ کم چھاپے جائیں گے اور مہنگائی کم ہوگی۔ کراچی کے نجی ہال عوام پاکستان پارٹی کے…

پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے متفقہ قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی،اسمبلی اجلاس میں وزیراقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا اور اقلیتی رکن شکیلہ جاوید نے اقلیتوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادیں پیش کیں جنہیں متفقہ طور پر…

کشمیریوں کے خون پر سودا کیا گیا، ہم کشمیر اور فلسطین سے دستبردار ہوگئے،فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں تاجر کنونشن سے خطاب میں کہا ہے کہ خزانے کا قلمدان ایسے لوگوں کو دیا جاتا ہے جن کا کچھ نہیں پتا۔ ایسے وزیراعظم آتے ہیں کہ کچھ نہیں پتہ چلتا کہاں سے آیا اور کہاں…