لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کا ہسٹری میوزیم مریم نواز کے نام سے منسوب کردیاگیا
لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی کا ہسٹری میوزیم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نام سے منسوب کردیا گیا،یونیورسٹی کی وائس چانسلرڈاکٹر شگفتہ ناز کا کہنا تھاکہ مریم نواز ہماری یونیورسٹی کی ممتاز اولڈ اسٹوڈنٹ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سیاست میں مریم…