بلوچستان میں بارشوں سے اموات کی تعداد 15 سے تجاوز، 33 زخمی
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں سے اب تک 15افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے، جبکہ سیلابی ریلوں نے مکانات ، سڑکوں اور…