ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

لیبر پیداوار صلاحیت میں پاکستان خطے میں پیچھے، برآمدات میں سری لنکا بھی آگے نکل گیا

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق دیوالیہ ہونے کے باوجود سری لنکا مجموعی برآمدات بڑھانے میں کامیاب رہا، سری لنکا کی مجموعی برآمدات جی ڈی پی کے 30 فیصد تک پہنچ گئیں جبکہ پاکستان کی مجموعی برآمدات جی ڈی پی کے 12 فیصد کے برابر ریکارڈ کی گئی…

مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے باعث رواں سال برآمدات متاثر ہونگی، وزیر تجارت

وفاقی وزارت تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ رواں سال کے لیے برآمدات کا ہدف اگرچہ 34 ارب ڈالر مقرر ہے لیکن پاور ٹیرف میں اضافے اور ایکسپورٹرز کے ٹیکس مسائل حل نہ ہوئے تو اس سال ملکی برآمدات متاثر ہوں گی۔ یہ بات وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے…

جماعت اسلامی کا وزیراعلی ہاؤس پنجاب کے بجائے مال روڈ پر دھرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی نے آج لاہور میں ہونیوالے احتجاجی جلسے اور دھرنے کا مقام تبدیل کردیا ہے۔ احتجاجی دھرنا اب وزیراعلی ہاؤس کے سامنے دینے کی بجائے مال روڈ پر فیصل کے قریب ہوگا، خواتین بھی شریک ہوں گی، امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن خطاب…

کراچی فوڈ اینڈ ایگری نمائش میں سمندری خوراک کے 16 ملین ڈالر کے معاہدے

فوڈ اینڈ ایگری نمائش میں سمندری خوراک کے 16 ملین ڈالر کے معاہدے طے پاگئے۔ یہ بات ہفتے کو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو زبیر موتی والا نے کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ فوڈ ایگری نمائش کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔…

ورلڈ بینک قرض سے اعزازیے کی ادائیگی پر پہلے ہی تحقیقات جاری ہیں،ایم ڈی پیپرا

پیپرا کے ایم ڈی نے وزیراعظم آفس کو بتایا ہے کہ ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی پہلے ہی پیپرا ملازمین سے متعلق متعدد شکایات کی تحقیقات کر رہی ہے جو کہ ورلڈ بینک پروجیکٹ کے قرضے سے اتھارٹی کے ملازمین کے اعزایے کی رقم کی ادائیگی سے متعلق ہیں۔…

وفاق نے پیسے نہ دیے تو آئی ایم ایف سے سرپلس کے وعدے کی توقع نہ رکھے،مشیر خزانہ کے پی

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاق نے صوبے کے پیسے نہ دیے تو آئی ایم ایف سے سرپلس کا جو وعدہ کیا ہے ہم سے اس کی توقع بھی نہ رکھے۔ اس سال وفاق سے ضم اضلاع کے لیے 400 ارب ملنے چاہیے تھے لیکن اے آئی پی اور بجٹ کو ملا کر…

حریت رہنما یاسین ملک نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کرلیا

مقبوضہ جموں کشمیر کے حریت پسند رہنما یاسین ملک کا اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ بھارتی نظام انصاف کے منہ پر طمانچہ قرار دیا جانے لگا۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے چیئرمین یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی بھارتی حکومت کی درخواست…

چاغی میں زائرین کی بس کو حادثے میں متعدد افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے پدگ کے قریب زائرین کی بس کو حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے باعث بس الٹ گئی۔ زخمیوں میں مرد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، زخمی زائرین…

اسرائیل غزہ میں شہریوں کو منظم طریقے سے نشانہ بنا رہا ہے، روس کا حملے فوری بند کرنیکا مطالبہ

روس نے غزہ میں فوری حملے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ میں شہریوں کو منظم طریقے سے نشانہ بنا رہا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی حملے غزہ جنگ بندی کی بین الاقوامی کوششوں کو سبوتاژ کر رہے…

غزہ میں الدراج اسکول پر صہیونی حملے کے مناظر وحشتناک ہیں، جوزف بورل

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسکول پر صہیونی فوجیوں کے حملے کے مناظر نہایت وحشتناک ہیں۔ خبررساں ایجنسی  نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ میں الدراج اسکول پر صہیونی حکومت کے حملے کے بعد دنیا بھر سے…