ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر ہونے والے ایک حملے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے کوکرناگ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے…

متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے سروے کی اجازت دینے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری

ہندوستانی سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے سروے کی اجازت دینے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس ملک کی سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں متھرا کے کرشنا جنم بھومی مندر…

میانمار کی فوج کے ڈرون حملوں میں درجنوں روہنگیائی مسلمان جاں بحق

میانمار میں ایک بار پھر مسلم اقلیتکے قتل عام کا سلسلہ شروع ہو گیا اور فوج کے تازہ ڈرون حملے میں درجنوں روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کے مطابق فوج کے ڈرون طیارے نے میانمار کی روہنگیا اقلیت کے لوگوں پر حملہ کیا…

غزہ کے الدراج اسکول پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری قابل مذمت ہے،آیت اللہ سیستانی

آیت اللہ سیستانی نے غزہ کے اسکول پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،غزہ کے التابعین اسکول پر حملے میں صیہونی حکومت کے جرائم پر جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوئے تھے، عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔…

بنگلہ دیش میں وزیراعظم کے بعد ججوں، جرنیلوں اور اہم عہدیداروں کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری

بنگلہ دیش میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد، ان کے حامی رہنماؤں، ججوں اور جرنیلوں کے بعد مزید استعفوں کا سلسلہ جاری ہے،بنگلادیش کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبید الحسن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بنگلادیش کے قانون، انصاف اور پارلیمانی امور کے…

دہشت گردی اور سفاکیت کی انتہا،صیہونی حکومت  غزہ میں فلسطینیوں کی  نسل کشی کے درپے

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے  کہا ہے کہ جارح صیہونی حکومت غزہ کے اسکول پر کہ جس میں فلسطینی پناہ لئے ہوئے تھے آج صبح حملہ کرکے، غزہ میں فلسطینیوں کی زیادہ سے زیادہ نسل کشی کے درپے ہے۔ شہر غزہ پر آج صبح ایک اسکول میں پناہ…

پاکستان میں آج اقلیتوں کے قومی دن کا اہتمام، مختلف تقاریب کا انعقاد

پاکستان بھر میں آج اقلیتوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے ملک کے مختلف شہروں میں پروگرامات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ پاکستان اقلیتوں کے حوالے سے ایسا ملک ہے جہاں پر مسلمانوں کے ساتھ رہنے والی تمام اقلیتوں کو برابری کے حقوق…

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کا اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کو مذہب، ذات اور رنگ و نسل کی تفریق کے بغیر آزادی سے زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے، پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اقلیتوں کےکردارکے اعتراف میں یہ دن مناتے ہیں، اقلیتوں کے حقوق و مذہبی…

فتنہ الخوارج پاکستان اور دنیا کے لیے خطرہ ہے، منیر اکرم

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج پاکستان اور دنیا کے لیےخطرہ ہے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہےکہ فتنہ الخوارج اورالقاعدہ کی ایک دوسرے سے وابستگی ہے، عالمی برداری…

وزیراعظم پاکستان کا ظالمانہ کارروائیوں پر اسرائیل کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے ظالمانہ کارروائیوں پر اسرائیل کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری بشمول اقوام متحدہ اسرائیل کی سفاکیت کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔ شہباز شریف نے کہا کہ اسرائیل نے اپنی سفاکانہ کارروائیوں…