ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

نئے پاسپورٹس کے اجرا میں تاخیر کے معاملے پر قابو پانے کیلئے اہم فیصلے

محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے نئے پاسپورٹس کے اجرا میں تاخیر کے معاملے پر قابو پانےکے لیے اہم فیصلے کیے ہیں، پاسپورٹس اینڈ امیگریشن حکام نے 20 لیمینیٹرز اور 20 پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جدید پرنٹرز اور لیمینیٹرز سے…

حکومت سے معاہدے کی ایک ایک شق پر عملدرآمد کرائیں گے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے   لاہور کے مقامی ہوٹل میں ٹی وی پروڈیوسرز سے نشست کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نےکہا ہے کہ حکومت سے معاہدے کی ایک ایک شق پر عملدرآمد کرائیں گے۔ امیر جماعت حافظ نعیم نے کہا  ہےکہ…

خیبر پختونخوا حکومت کا وزراءکی کارکردگی پر انٹرویوز لینے کا فیصلہ

صوبائی وزراء سے محکمہ اطلاعات کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انٹرویوز لیے جائیں گے جبکہ کے پی حکومت کے مطابق شہری انٹرویوز میں براہ راست اپنی شکایت وزراء تک پہنچا سکیں گے۔ انٹرویوز میں وزراء سے ان کی کارکردگی کے بارے میں پوچھا جائے گا جب کہ…

شہباز شریف ملک کو آگے لیکر جانے میں ناکام رہے،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مردان میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف ملک کو آگے لےکر جانے میں ناکام رہے ہیں۔ معیشت اتنی گرچکی ہے کہ آنے والی کوئی حکومت اسےنہیں اٹھا سکتی، جب امن و…

عزم استحکام‘ کے عنوان سے ڈاک ٹکٹ جاری، ارشد ندیم کی تصویر لگا کر خراج تحسین پیش

ملک کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر ”عزم استحکام“ کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر عزم استحکام کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا۔ ڈاک ٹکٹ پر ارشد ندیم کی تصویر لگا کر خراج تحسین پیش کیا…

سپریم کورٹ نے فیصلہ کردیا تو عمل ہوگا، معاملات اس طرح نہیں چلیں گے،جسٹس منصور

سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ کردیا تو اس پر عمل ہوگا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں قائم مقام چیف جسٹس نہیں، سینیئرترین جج ہوں،…

9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری پر ہائیکورٹ کا اعتراض، کے پی حکومت کا معاملہ دوبارہ کابینہ میں…

ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہ فیصل اتمان خیل نے کہا کہ 9 مئی واقعات پر جوڈیشل انکوائری کی درخواست کا طریقہ کار ٹھیک تھا، پشاور ہائیکورٹ انکوائری نہیں کرنا چاہتی تو انکار کر دے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جوابی مراسلےکے بعد وزیراعلیٰ علی امین…

وزیر اعلیٰ کے پی کا ایک لاکھ گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان

پشاور، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ایک لاکھ غریب گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینےکا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ غریب گھرانوں کو 2 کلو واٹ تک مفت سولر سسٹم دیے جائیں گے جس میں پینلز، انورٹر،…

اختیارات کا ناجائز استعمال اورناقص کارکردگی ، پنجاب پولیس کے 3 ڈی ایس پیز معطل

آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور ناقص کارکردگی پر 3 ڈی ایس پیز کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انھیں معطل کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان…

قوم دہشتگردی کوجڑ سے ختم کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کےساتھ ہے، صدر مملکت

صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ قوم دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے وادی تیراہ ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کو سلام پیش کیا اور…