پختونخوا حکومت کی گورننس سے متعلق شکایت، بانی پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمدعلی سیف نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی گورننس سے متعلق شکایات پر بانی پی ٹی آئی نے تین رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جو وزرا اور انتظامی سیکرٹریز کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کرے گی۔
بانی پی ٹی آئی کے…