ٹرمپ ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس سے مباحثے سے فرار، شدید تنقید کا سامنا
ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ حریف اور نائب امریکی صدر کملاہیرس سے امریکی ٹی وی چینل پر مباحثے سے راہ فرار اختیار کر لی،سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کملاہیرس کے جو بائیڈن کی جگہ لینے سے مباحثہ…