ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی

حماس نے ایک بیان جاری کرکے مرکزی غزہ کے علاقے دیر البلح میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی عوام کے قتل عام کو وحشتناک ترین نسل کشی قرار دیا ہے۔ حماس نے شدید ترین بمباریوں کے ذریعے فلسطینیوں کو یہاں سے زبردستی نکالنے کی کارروائیوں…

غزہ میں انسانی المیہ، اسپتالوں کی سرگرمیاں 48 گھنٹوں بعد بند

غزہ کے المغازی کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ جارحیت میں ایک بچہ سمیت تین فلسطینی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ غزہ کے مختلف علاقوں پر مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ…

فلسطین،غرب اردن کے نورالشمس کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد شہید و زخمی

مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملےمیں پانچ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کےمطابق اس حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کے اعداد و شمار کی رپورٹ ابھی تک…

صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا ایک اور حملہ ، جاسوسی آلات تباہ

حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کے رامیا فوجی اڈے پر حملہ کرکے اس کے جاسوسی کے آلات تباہ کردیئے ہیں۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم اور ثابت قدم عوام اور فلسطین کے استقامتی محاذ کی حمایت میں پیر کو…

اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان

اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتما بن گویر نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان کر کے گزشتہ سال اکتوبر سے جاری حماس اسرائیل جنگ کو مزید ہوا دیدی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دائیں…

پاکستان کرکٹ کو بہتر بنانے کیلئے اے آئی کی خدمات لی جائیں گی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بنگلادیش کیخلاف شکست کے بعد کہا کہ کم کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا کوئی متبادل موجود نہیں۔ محسن نقوی نے بنگلادیش کے خلاف پاکستان کی تاریخی ٹیسٹ شکست کے بعد اعلیٰ عہدیداروں کو کہا…

دوسرا ٹیسٹ،طلباء کا داخلہ مفت، مگر شرط بھی عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے طلباء کا داخلہ مفت کردیا، کہا گیا ہے کہ اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے طلبا کو یونیفارم لازمی پہننا ہوگا جبکہ تعلیمی ادارے کا کارڈ ہونا بھی لازمی شرط ہے۔ طلبا کیلئے کسی بھی وی…

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ، 31اگست کو مزید 7 میچز کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں 31 اگست کو مزید 7 میچ کھیلے جائیں گے۔ ای پی ایل میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔پہلا میچ آرسنل اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیموں کے درمیان ایمریٹس اسٹیڈیم، لندنڈ…

قومی جونیئر ٹیم کے کھلاڑیوں کا سائوتھ ایشین جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے تربیتی کیمپ کل سے شروع…

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی جونیئر ٹیم کے کھلاڑیوں کا سائوتھ ایشین جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ (کل) بدھ سے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر…

ایپل کے نئے آئی فونز کب متعارف کرائے جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

ویسے تو متعدد کمپنیاں اسمارٹ فونز تیار کرتی ہیں مگر ایپل کے آئی فونز کو سب سے زیادہ خاص سمجھا جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہر سال دنیا میں افراد نئے آئی فونز کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ اس سال آئی فون 16 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا اور…