ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

برطانوی ادارے نے والدین کو 11 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون دینے سے خبردار کر دیا

لندن: برطانوی کمیونیکیشن ادارے ای ای کارپوریٹ نے بچوں کے موبائل فون استعمال سے متعلق نئی تجاویز میں کہا ہے کہ والدین 11 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون استعمال کرنے کے لیے نا دیں۔ کمیونیکیشن ادارے نے والدین کو دی گئی نئی تجاویز میں کہا…

چینی سائنسدانوں نے چاند کی مٹی سے پانی بنانے کا طریقہ دریافت کرلیا

آنے والے برسوں میں انسان ایک بار پھر چاند پر قدم رکھنے والے ہیں جبکہ مختلف ممالک وہاں تحقیقی مراکز بھی قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں،سائنسدان چاند پر موجود قدرتی وسائل تک رسائی بھی چاہتے ہیں مگر وہاں قیام کے لیے پانی کی ضرورت ہوگی جو…

DOGS#: ایکس پر ’کتے‘ کیوں ٹرینڈ کر رہے ہیں؟

آج صبح سے سوشل میڈیا کی مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ’کتوں‘ یعنی ’DOGS‘ کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔یہ منظر بیشتر ایکس صارفین کے لیے حیران کن تھا کیونکہ وہ سمجھ نہیں پا رہے تھے کہ اچانک کتوں کا ذکر کیوں ہونے لگا ہے۔ لیکن کیا آپ…

فضل الرحمان کا کل تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے 28 اگست کو تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تاجروں کی کل ملک بھر میں ہونے والی ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں، مہنگائی اور ناجائز ٹیکس نے عوام کا جینا…

آپریشن ’’عزم استحکام‘‘ کیلیے 20 ارب روپے کی فوری منظوری

: وفاقی کابینہ نے آپریشن ’’عزم استحکام‘‘ کے لیے فوری 20 ارب روپے کی منظوری دے دی، اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بھی آپریشن کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی تھی۔ انسداد دہشت گردی کے لیے وفاقی کابینہ اپنی مسلح افواج کی ہر ممکن مدد کرے…

لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک زخمی

ڈی آئی خان، لکی مروت میں رات گئے کرم ٹول پلازا پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کے حملے میں ایک ملازم زخمی ہوگیا، فائرنگ کی دہشت سے دل کا دورہ پڑںے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ لکی مروت ٹول پلازا پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، لکی مروت پولیس…

بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں دہشتگرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں یہ دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، دہشت گردوں کو جلد ایک ’’اچھا میسج‘‘ مل جائے گا۔ انہوں نے کوئٹہ آمد کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان…

بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں میں بھارتی میڈیا کا انتہائی شرم ناک کردار

بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں سے متعلق بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر شرمناک کردار ادا کیا۔ بلوچستان میں نام نہاد آزاد بلوچستان کا لبادہ اوڑھے دہشت گرد بھارتی خفیہ ایجنسی را کی مدد سے پاکستان میں معصوم لوگوں کا خون بہا رہے ہیں۔ پاکستان کا…

پنجاب میں انسداد گداگری کے قانون میں ترامیم منظور؛ بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار

پنجاب کابینہ نے انسداد گداگری کے قانون میں ترامیم منظور کرلی، بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار دے دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے بھکاری مافیا چیفس کے گرد شکنجہ سخت کردیا، پنجاب کابینہ نے The Punjab Vagrancy Ordinance 1958 میں اہم ترامیم…

اسلام آباد؛ فیکٹری کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4مزدور جاں بحق

تھانہ ہمک کے علاقے کہوٹہ روڈ پر فیکٹری کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4 مزدور جاں بحق ہوگئے، چھت گرنے سے 8 مزدور ملبے تلے دب گئے جن میں سے تین مزدوروں کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ 4 جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایک مزدور کے تاحال ملبے…