اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان
وفاقی حکومت نے اسلام آباد بلدیاتی قانون میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا جس کے باعث شہر اقتدار میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان ہے۔
وفاقی حکومت کی طرف سے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل 2023 آج قومی اسمبلی اجلاس میں…