ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

دہشتگردوں کا مقصد پاکستان چین کے درمیان فاصلے پیدا کرنا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کو ختم کرنے کا اب وقت آن پہنچا، بلوچستان میں گزشتہ روز پیش آئے دہشت گردی کے واقعات کے بارے میں کہا کہ 50 سے زائد شہری اور سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں، خیبر…

چکوال،شدید بارش سے چھت گرنے سے 120 بکریاں ملبے تلے دب گئیں، 40 سے زائد ہلاک

چکوال کے علاقے چوآسیدن شاہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جس میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش کے باعث چھت گرنے سے 40 سے زائد بکریاں ہلاک ہوگئیں، شیڈ میں 120 بکریاں موجود تھیں جو ملبے کی زد میں آئیں۔ خیال رہے…

خیبرپختونخوا کابینہ میں اہم ردوبدل، مزید تبدیلیاں بھی متوقع

خیبرپختونخوا کابینہ میں اہم ردوبدل سامنے آئی ہیں،احتشام علی کو مشیر صحت نامزد کر دیا گیا جبکہ وزیر صحت قاسم علی شاہ سے صحت کا قلمدان لے کر انہیں سماجی بہبود کا محکمہ تفویض کردیا گیا ہے۔ ادھرپیر مصور غازی کو معاون خصوصی برائے ماحولیاتی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بلوچستان میں شہید ہونیوالوں کیلئے شہداء پیکج کا اعلان کردیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بلوچستان میں شہید ہونے والوں کے لیے شہداء پیکج کا اعلان کردیا۔ بلوچستان کے متعدد اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہشت گردی کے پے در پے واقعات میں 37 سے زائد فراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے…

بلوچستان میں ہونیوالی کھلی دہشتگردی ہرگز قبول نہیں کی جاسکتی، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بلوچستان میں گاڑیوں سے اتار کر معصوم لوگوں کو قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے جو کچھ ہوا یہ کھلی دہشتگردی ہے اسے قبول نہیں کیا جا سکتا۔ حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ جب…

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل2024 قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا،قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی ایکٹ 2024وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا، انہوں نے کہا کہ یہ بل گراس روٹ پر…

گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیا

ایک حیران کن پیشرفت میں ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا ہے کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ وہ گیس کے حصول کے لیے 180 دن کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن کے دوران اپنی زمین پر آئی پی گیس پروجیکٹ کے تحت…

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔تحریک انصاف کی جانب سے عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست مسترد کی…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع ہوگیا

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ریلیف والا بجلی بل سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگوں کے لیے خوشخبری آگئی ہے،مریم نواز نے عوام سے جو وعدہ کیا وہ آج پورا کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الحمدللہ میری وزیراعلیٰ عوام کو ہر…

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغ

پشاور، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور نے اراکین اسمبلی عاطف خان اور شیرعلی ارباب کوپارٹی عہدوں سے ہٹادیا۔عاطف خان پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر اور شیرعلی ارباب ضلع پشاور کے صدر تھے۔ عاطف خان کی جگہ ارباب عاصم کو پی ٹی…