ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

چیف جسٹس ملاقات میں خود کہہ چکے توسیع نہیں چاہتے، انکے بعد جسٹس منصور چیف جسٹس بنیں گے،وزیرقانون

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ چیف جسٹس کے بعد جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس بنیں گے، آئینی راستہ یہی ہے اور کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے سے پہلے حکومت کو قومی اسمبلی میں دو تہائی…

عمران سے ملاقات کیلئے جس نے بھی سہولت فراہم کی اس نے ملک کیلئے مثبت کام کیا، اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کا کہنا ہے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے جس نے بھی سہولت فراہم کی وہ پاکستان کے لیے مثبت عمل تھا۔پاکستان تحریک انصاف کے اعظم خان سواتی نے 22 اگست کو صبح 7 بجے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی…

وزیراعظم اور آرمی چیف سے چین کی بری فوج کے سربراہ کی ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی بری افواج کے کمانڈر جنرل لی چیاؤ منگ نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی بری افواج کے کمانڈر جنرل لی چیاؤ…

الیکشن کمیشن کا عمر ایوب کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور

الیکشن کمیشن اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور کر رہا ہے، عمر ایوب چیف الیکشن کمشنر اور ممبران پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ عمر ایوب چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے لیے…

لاپتہ افرادکےنام پر دھرنا دینے والے بلوچستان میں بہائےخون ناحق پر بھی بولیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ لاپتہ افراد کے نام پر دھرنا دینے والے اور جلوس نکالنے والے بلوچستان میں بہائے خون ناحق پر بھی بولیں اور احتجاج کریں۔ بلوچستان میں پہلے بھی دوسرے صوبوں سے جا…

190ملین پاؤنڈ ریفرنس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا پھر عدالت میں پیش نہ ہوئے

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدالت پیش کیا گیا، دونوں ملزمان کے مین کونسل چوہدری ظہیر عباس اور عثمان گل غیر حاضر رہے۔ وکلا صفائی کی عدم حاضری…

اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ ہائیکورٹ کی توہین عدالت کی کارروائی کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے وکلا کی ملاقات نہ کرانے پراسلام آباد ہائیکورٹ کی توہین عدالت کی کارروائی کے خلاف   سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 18جولائی کے…

امریکا نے پاکستانی حکام کو اکبر بگٹی کے ٹھکانے کے بارے میں بتایا تھا، بیٹے کا دعویٰ

نواب اکبر بگٹی کے بیٹے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اُس وقت کےامریکی حکام نے پاکستانی حکام کوپہاڑوں میں ان کے والد کے ٹھکانے کے بارے میں بتایا تھا۔ نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کا کہنا تھا کہ ان کے والد رابطے…

کارروائیاں کرنیوالے ناراض بلوچ نہیں دہشتگرد ہیں، کسی گرینڈ آپریشن کی ضرورت نہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ کارروائیاں کرنے والے ناراض بلوچ نہیں بلکہ دہشت گرد ہیں، کسی گرینڈ آپریشن کی ضرورت نہیں۔ 38 معصوم شہریوں کوشہید کیا گیا، کسی بلوچ نے کسی پنجابی کونہیں مارا۔…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے حملوں میں 38 افراد جاں بحق

بلوچستان کے متعدد اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہشت گردی کے پے در پے واقعات میں 37 سے زائد فراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے متعدد اضلاع میں فائرنگ اور بم دھماکوں کے واقعات اتوار اور پیر کی درمیانی شب رپورٹ ہوئے جن میں درجنوں افراد…