بلوچستان،دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں 14 جوان شہید، 21 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات دہشت گردوں نے بلوچستان میں متعدد بزدلانہ کارروائیوں کی کوشش کی۔
آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہےکہ دہشت گردوں نے موسیٰ خیل، قلات اور لسبیلہ کے اضلاع میں بے گناہ شہریوں…