ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

پی سی بی نے چیمپئنز کپ کی ٹیموں کے 5 مینٹورز کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز کپ کی ٹیموں کے 5 مینٹورز کا اعلان کر دیا،مینٹورز میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک اور وقار یونس شامل ہیں، ان مینٹورز کا پہلا اسائنمنٹ 12 ستمبر سے فیصل آباد میں شروع ہونے والا…

تھریڈز میں 24 گھنٹے میں خودکار طور پر ڈیلیٹ ہو جانے والی پوسٹس کے فیچر کی آزمائش

میٹا کی جانب سے ایک ایسا فیچر تھریڈز کا حصہ بنایا جا رہا ہے جو فیس بک، میسنجر، انسٹا گرام اور واٹس ایپ میں مختلف شکلوں میں موجود ہے۔ اس فیچر کے ذریعے آپ میٹا کے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایسی پوسٹس کرسکیں گے جو 24 گھنٹے بعد خودکار طور…

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی فرانس میں گرفتار

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والے بین الاقوامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی اور سی ای او پاول دورو کو فرانس میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق پاول دورو آزربائیجان سے اپنے نجی طیارے کے ذریعے پیرس پہنچے تھے…

ناشتہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا منفرد روبوٹ خریدنا پسند کریں گے؟

انسانوں کی طرح کام کرنے کے قابل روبوٹس ابھی لیبارٹریز، فیکٹریوں اور یوٹیوب ویڈیوز تک محدود ہیں۔مگر چین کی ایک کمپنی ایسا روبوٹ بڑے پیمانے پر تیار کر رہی ہے جسے آپ گھریلو کاموں کے لیے استعمال کرسکیں گے۔ یونی ٹری جی 1 نامی یہ انسان نما…

یوٹیوب میں ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنے میں مددگار اے آئی چیٹ متعارف

یوٹیوب نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایسا ڈیجیٹل اسسٹنٹ متعارف کرایا ہے جو صارفین کو ہیکرز کا ہدف بننے والے اکاؤنٹ واپس حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ گوگل سپورٹ پیج نے اسے ٹربل شوٹنگ ٹول قرار دیا ہے۔ اس چیٹ…

تخریب کاری کے واقعات پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات پر اہم بیان سامنے آگیا،تحقیقات کے بعد حقائق ثبوت کے ساتھ سامنے لائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے بعد حقائق ثبوت کے ساتھ سامنے لائیں گے، تخریب کاری کے یہ واقعات پاکستان میں…

لیسکو نے نیٹ میٹرنگ سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

نیٹ میٹرنگ یا سولر کنکشن کے حوالے سے لیسکو نے تفصیلات جاری کردیں۔ لیسکو کے ترجمان نے اس حوالے سے کہا ہے کہ نیٹ میٹر لگوانے کا طریقہ کار نہایت سادہ اور شفاف ہے، اگر کوئی پرائیویٹ کمپنی اضافی چارجز وصول کر رہی ہے تو اس کا لیسکو سے کوئی…

جیل میں دیکھا عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے، قاضی انور ایڈوکیٹ

گڈ گورننس کمیٹی کے رکن قاضی انور ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ قاضی انور ایڈوکیٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی۔ جیل میں عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے۔…

اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صرف بھیڑ بکریاں ڈںڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں انسان نہیں، ملک کو مضبوط ادارے کی ضرورت ہے یہ جو کر رہے ہیں یہ خودکشی ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو…

یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا معاملہ؛ اسلام آباد ہیڈ آفس کے باہر ملازمین کا دھرنا

یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین نے ادارے کو بند کرنے کی خبروں پر ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دے دیا۔ حکومت کے رائٹ سائزنگ کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کی تجاویز پر ملازمین سراپا احتجاج ہیں اور آج یوٹیلیٹی اسٹور کے ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دے کر…