شمالی وزیرستان میں بم دھماکا، 4افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن رزمک میں بم دھماکے کے باعث چار افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دھماکے کی جگہ روانہ کر دیا گیا جہاں دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے،ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…