ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کا گرڈ اسٹیشن مکمل بند

بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کا گرڈ اسٹیشن مکمل بند ہوگیا۔ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی آج صبح 11:30پر بند ہوئی تھی۔ ترجمان واٹرکارپوریشن نے بتایاکہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پمپنگ کا…

بنگلادیش: احتجاج کے دوران چوتھی منزل پر لٹکا شخص پولیس کی 6 گولیاں لگنے کے باوجود زندہ بچ گیا

بنگلادیش میں گزشتہ دنوں ہونے والے حکومت مخالف احتجاج کے دوران عمارت کی چوتھی منزل پر لٹکا شخص پولیس کی 6 گولیاں لگنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق 23 جولائی کو بنگلادیش میں انٹرنیٹ سروس بحال ہونے کے بعد…

القسام بریگیڈز نے گزشتہ روز تل ابیب میں ہونیوالے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز نے گزشتہ روز اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں…

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف ایک اور قتل کا مقدمہ درج

بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ سمیت عوامی لیگ کے 108 رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق حسینہ واجد اور دیگر افراد کو 16 جولائی کوچٹاگانگ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران…

ڈاکٹر یونس کا بنگلادیش میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد الیکشن کرانے کا اعلان

ڈھاکا: بنگلا دیش میں طلبہ احتجاج کے بعد بننے والی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ سربراہ عبوری حکومت پروفیسر محمد یونس کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش میں حالات…

پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں بڑی کمی کردی

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے یکطرفہ کرایہ ٹیکس سمیت 56 ہزار روپے ہوگا اور اس فیصلے کااطلاق فوری ہوگا۔ ترجمان پی آئی اے کے…

اس شرح سود اور اتنی مہنگی بجلی پر صنعتیں نہیں چل سکتیں: ایس ایم تنویر

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر کا کہنا ہے کہ مہنگی بجلی کے باعث فیصل آباد کی 100 صنعتیں اب تک بند ہو چکی ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرِ ثانی کرکے بجلی کے…

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 33.64 فی صد اضافہ ہوگیا

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہوگیا، رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں آئی ٹی برآمدات کی ترسیلات 286 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں۔ وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی کے مقابلے میں رواں مالی سال آئی ٹی…

حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے اہم قدم

حکومت کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں، موٹرسائیکل اور الیکٹرک رکشا کے فروغ کے لیے اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق ملک بھر میں بیٹری چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کے معیار کا مسودہ تیار کرلیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق…

پاکستان کی چاول کی ایکسپورٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

پاکستان کی چاول کی ایکسپورٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس محمد جاوید حنیف کی زیر صدارت ہوا جس میں وزارت تجارت کے حکام کی نئی ٹیرف پالیسی پر قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر تجارت…