ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

واٹس ایپ جلد فوری ردِ عمل کا فیچر متعارف کرائے گا

کیلیفورنیا: واٹس ایپ گزشتہ چند ماہ سے اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے لیے فوری رد عمل کے فیچر پر کام کر رہا ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس فیچر کا عوامی سطح پر رول آؤٹ قریب ہے کیونکہ میٹا کی ذیلی پلیٹ فارم نے ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن 2.24.17.21 پر…

واٹس ایپ کا چیٹ تھیم فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی جائنٹ میٹا نے حال ہی میں واٹس ایپ میں بہت سارے نئے فیچر شامل کیے ہیں اور کمپنی کا رکنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق میٹا نے اپنی اینڈرائیڈ ایپ کا نیا بیٹا ورژن جاری کیا ہے جس کا نمبر…

خلا کے دور دراز خطے میں ستارہ بننے کے عمل کی تصویر جاری

واشنگٹن: ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ نے حال ہی میں تقریباً 450 نوری سال کے فاصلے پر Taurus-Auriga کے علاقے میں واقع FS Tau  اسٹار سسٹم نامی خطے کی تصویر لی ہے جہاں ستارہ بننے کا منظر دکھایا گیا ہے۔ NASA ہبل اسپیس ٹیلی سکوپ…

دنیا کی واحد مخلوق جس میں جینیاتی معلومات تمام جانداروں سے زیادہ

ساؤتھ امریکن لنگ فِش نامی مچھلی پھیپھڑوں کی مچھلی ایک غیر معمولی مخلوق ہے جو برازیل، ارجنٹائن، پیرو، کولمبیا، وینزویلا، فرانسیسی گیانا اور پیراگوئے میں ٹھہرے پانیوں میں رہتی ہے۔ یہ زمین کے پہلے جانداروں کی قریبی نسل سے ہے جو 400 ملین…

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان

بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستانی ٹیم بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ پاکستان کی فائنل الیون میں کپتان شان مسعود، سعود شکیل، عبداللہ…

اولمپکس میں آسٹریلیا کیجانب سے میڈلز جیتنے والے سائیکلسٹ نے آسٹریلوی شہریت چھوڑ دی

پیرس اولمپکس میں آسٹریلیا کی جانب سے سائیکلنگ میں 3 میڈلز اور 2 مرتبہ کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈلز جیتنے والے میٹ رچرڈسن نے اپنے ملک کی شہریت چھوڑ دی۔ 25 سائیکلسٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے اعلان میں کہا کہ یہ اُن کی زندگی کا مشکل فیصلہ…

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ پنڈی اسٹیڈیم میں دوران گفتگو آبدیدہ ہوگئے

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ چندیکا ہتھوراسنگھے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوران گفتگو آبدیدہ ہوگئے۔ ہیڈ کوچ نے کہا کہ بنگلا دیش میں کئی خاندانوں نے اپنے پیاروں کی جان گنوائی، معلوم نہیں اب وہاں کیا ہورہا ہے، مجھے اپنا کنٹریکٹ پوراکرنا ہے۔…

اسٹیڈیمز بننے دیں بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہےکہ اسٹیڈیمز بننے دیں بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی مین بلڈنگ کی تعمیر کا پی سی بی عہدیداران، ایف ڈبلیو او دیگر کنسٹرکشن کمپنیوں…

مقبوضہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ لبنان کا ڈرون حملہ

میڈیا ذرائع نے پیر کی صبح شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق حزب اللہ کے یہ ڈرون حملے مغربی الجلیل اور نہاریا میں انجام پائے ہیں۔ ان حملوں کے بعد شمالی مقبوضہ فلسطین کے وسیع علاقوں میں…

حزب اللہ کا جاسوس ڈرون نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل، تصویر لینے میں کامیاب، عبرانی میڈیا

عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کا جاسوس ڈرون طیارہ نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل ہو کر تصویر لینے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ…