ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں خصوصی انتظامات

عراق کے وزیر داخلہ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی سے متعلق خصوصی احکامات جاری کئے ہیں۔ عراقی خبر رساں ایجنسی واع کے مطابق عراق کے وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے اتوار کے روز اربعین حسینی کے موقع پر سیکورٹی کو…

برطانوی ناظم الامور عراقی وزارت خارجہ میں طلب

عراق کی وزارت خارجہ نے برطانوی سفیر کے عراق کے بارے میں بیان پر بغداد میں تعینات برطانوی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔ عراقی میڈیا کے مطابق عراقی وزارت خارجہ نے برطانوی سفیر اسٹیفن ہیچن کے ملکی سلامتی اور سیاسی صورتحال سے…

حماس نے جنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے جنگ بندی سے متعلق امریکہ کی نئی تجویز مسترد کر دی ہے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں جنگ بندی سے متعلق امریکہ کی نئی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہم…

وکیل آیت اللہ یعقوبی کی علامہ شیخ محسن نجفیؒ کی زوجہ کے فاتحہ خوانی میں شرکت

وکیل آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نے حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن نجفی ( رحمہ اللہ ) کی زوجہ کے انتقال پر مرحومہ کے فرزند علامہ شیخ انور علی نجفی سے…

فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا، عمران خان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ناڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فیض حمید کی گرفتاری کا…

حکومت آرٹیکل 6 لگاکر دیکھ لے میں یہیں ہوں، عارف علوی

سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ یہ لوگ مجھ پر آرٹیکل 6 لگانا چاہیں تو کوشش کرلیں اور اپنی خوشی بھی پوری کر لیں۔ یہ بات انہوں ںے اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر رسمی گفتگو میں کہی۔ صحافی نے پوچھا کہ آپ نے جس انداز سے اسمبلی تحلیل کی…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

راولپنڈی: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ عدالت نے منظور کرلیا۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نئے توشہ خانہ ریفرنس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔…

وفاق کی اپیل منظور، بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب آڈیو لیکس کیس پر کارروائی تاحکم ثانی معطل

سپریم کورٹ نے بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب کی مبینہ آڈیو لیکس کیس میں وفاقی کی اپیل منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کو تاحکم ثانی مزید کارروائی سے روک دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل 2 رکنی…

پی ٹی آئی سیاست کی آڑ میں نفرت اور انتشارپھیلانے کے بجائے ملک کا سوچے، وزیرداخلہ بلوچستان

وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیااللہ لانگو نے کہا ہے کہ نفرت کی سیاست کرنے والے کبھی بھی ملک کے وفادار نہیں ہوسکتے۔ پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے بھارت سے تعلقات کے انکشاف پر ردعمل دیتے ہوئے وزیرداخلہ بلوچستان اور بی اے پی کے مرکزی نائب صدر…

پنجاب کیلئے اشرفیاں‘، فاروق ستار کا کراچی والوں کیلئے بھی بجلی سستی کرنیکا مطالبہ

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی کے شہریوں کو بھی بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ نواز شریف بیٹی کے ساتھ بیٹھ کر پنجاب کے لیے اشرفیاں لٹارہے ہیں۔ انہوں نے…