سرکاری جامعات کے وی سیز کی تنخواہ یکساں کرنے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے وائس چانسلرز کی سالانہ بنیادوں پر یکساں سلیری پیکج کی منظوری کے لیے سمری وفاقی وزارت خزانہ کو ارسال کر دی۔
سمری کے مطابق وائس چانسلرشپ کی مدت کے آخری سال ان کی تنخواہ 15 لاکھ سے زیادہ ہو جائے گی…