ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

واٹس ایپ اسٹیکرز کو مزید بہتر بنانے کا اعلان

واٹس ایپ میں اب صارفین اپنی چیٹس کو زیادہ بہتر اسٹیکرز سے سجا سکیں گے،واٹس ایپ کو دنیا کا سب سے بڑا میسجنگ پلیٹ فارم مانا جاتا ہے اور اس میں لوگ اپنے جذبات کا اظہار متعدد طریقوں سے کرتے ہیں۔ مگر سیکڑوں ایموجیز اور اسٹیکر پیکس کی موجودگی…

فائر وال سے ہونیوالا نقصان 30 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرسکتا ہے، پاشا

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کا کہنا ہےکہ پاکستان میں انٹرنیٹ فائر وال سے معیشت کو ہونے والا نقصان 30کروڑ ڈالر سے تجاوز کرسکتا ہے۔ ایک بیان میں پاشا کا کہنا ہے کہ فائر وال نفاذ پہلے ہی انٹرنیٹ کے منقطع ہونےکا سبب بنا ہے،…

نئے مالی سال کے پہلے ماہ 16 کروڑ ڈالر سے زائد تجارتی خسارے کا سامنا

نئے مالی سال (25-2024 ء) کے پہلے مہینے (جولائی) میں جاری کھاتے کو 16 کروڑ 20 لاکھ ڈالر خسارے کا سامنا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2023ء کے مقابلے میں جولائی 2024ء کا خسارہ 78 فیصد کم رہا ۔ جولائی 2023ء میں…

رزگیر ون سے 17.9 ملین مکعب فٹ گیس، 153 بیرل تیل یومیہ دریافت

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی ٹل بلاک رزگیر 1 میں نئی پیشرفت ہوئی جہاں سے 17.9 ملین مکعب فٹ گیس اور 153 بیرل تیل یومیہ دریافت کی گئی۔ رزگیر 1 میں کنویں کی کھدائی کا آغاز 9 جنوری کو کیا گیا اور اب تک کنویں کی 3 ہزار 773 میٹر تک کھدائی کی…

سیاسی و سیکورٹی صورتحال، 10 سال میں تیل اورگیس کی پیدوار میں اضافہ نہ ہوسکا

پاکستان میں 10 سال کے دوران تیل اور گیس کی طلب کے مقابلے میں پیداوار میں اضافہ نہ ہوسکا۔ پاکستان پیٹرولیم انفارمیشن سروس( پی پی آئی ایس) کے مطابق 2015 میں پاکستان میں خام تیل کی یومیہ پیداورا 94500 بیرل تھی جو 2024 میں کم ہو کر 70500…

الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری، تجارتی خسارے میں کمی کیلئے اہم قدم ہوگا، وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں بین الاقوامی کار کمپنی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الیکٹرک گاڑیوں کے ذریعے گرین ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہائی ٹیک برآمدات میں اضافے کا باعث ہوگا اور…

بلوچستان میں طاقتور مون سون سسٹم موجود، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی بارشوں کی پیشگوئی

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب اور بلوچستان کے مطابق بارشوں کا سسٹم ابھی موجود ہے اور مزید بارشوں کا امکان ہے جب کہ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں ابھی ندی نالوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق…

آپریشنل وجوہات، کراچی سے پی آئی اے کی 3 پروازیں منسوخ، کئی گھنٹوں تاخیر کا شکار

آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے قومی ائیر لائن کی 3 پروازیں منسوخ ہو گئیں، کراچی سے جدہ کی پرواز منسوخ کر دی گئی ہے جبکہ کراچی سے گوادر کی دو پروازیں بھی منسوخ ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ عراق کے شہر بغداد سے کراچی کی دو پروازوں کی آمد اور…

پاکستان میں سال کا پہلا سپر بلیو مون آج رات 11 بج کر26 منٹ پر دیکھا جاسکے گا

پاکستان کے خلائی تحقیقی ادارے سپارکو کے مطابق اگلے تین سپر مون 18 ستمبر، 17 اکتوبر اور 15 نومبر کو دیکھے جا سکیں گے جب کہ یہ اس سال کا پہلا سپر بلیو مون ہے جس کا چاند زیادہ بڑا، روشن اور چمکدار دکھائی دے گا۔ بلیو مون سے مراد یہ نہیں کہ…

امریکا کو سی پیک بند کرنے کی یقین دہانی اور چین سے پیسے بٹورے جارہے ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لکی مروت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو سی پیک بند کرنے کی یقین دہانی کروائی جا رہی ہے اور چین سے سی پیک بنانے کے عوض پیسے بٹورے جا رہے ہیں۔ عالمی طاقتیں پاکستان کی…