ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کہاں سے آئی؟

برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کو نشر کرنے کی ذمہ دار ایک کرائم ویب سائٹ چینل تھری ناؤ(Channel3Now) کو قرار دیا جا رہا ہے۔ برطانوی چینل آئی ٹی وی کی جانب سے اس ویب سائٹ کیلئے پاکستان سے کام کرنے والے شخص کا نام…

برطانیہ: شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے ایک پاؤنڈ کے سکوں کی تیاری کی ویڈیو جاری

برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے ایک پاؤنڈ کے سکوں کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی گئی۔ سکے بنانے والے ادارے رائل منٹ کا کہنا ہےکہ رواں ہفتے برطانیہ بھر میں 30لاکھ سکے استعمال ہونا شروع ہوجائیں گے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی…

چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال

چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ چینی صوبے لیاؤننگ کے شہر دالین میں طوفانی بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں، سڑکوں پر پانی کے تیز بہاؤ میں گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ بارش سے مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔…

بائیڈن اندرون اور بیرون ملک جمہوریت کے چیمپئن رہے:ہیلری کلنٹن

شکاگو میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن کا آغاز ہوگیا۔ شکاگو سے جاری ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن سے امریکا کی سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن سمیت دیگر اہم رہنماؤں نے خطاب کیا ہے۔ ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن میں آج امریکی صدر جو بائیڈن…

نواز شریف کو مری میں چاہنے والوں نےسڑک کنارے روک لیا، محبت بھرے جذبات کا اظہار

پاکستان ‏مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کو ان کے چاہنے والوں نے مری میں سڑک کنارے روک لیا۔ سابق وزیراعظم‏ نوازشریف کو گزرتا دیکھ کر مختلف علاقوں سے آئےہوئے لوگوں نے ہاتھ ہلاکر ان سے اپنی محبت کا اظہار کیا جس پر ‏نوازشریف نے نوجوانوں کو…

کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ متوفی عارف کے بھائی کی مدعیت میں بہادر آباد تھانے میں درج کیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ حادثے کا سبب بننے والی گاڑی کی خاتون ڈرائیور بھی زخمی…

اسلام آباد: ڈی چوک پر مذہبی جماعتوں کا احتجاج، کارکن رکاوٹیں توڑ کر ریڈ زون میں داخل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک پر مذہبی جماعتوں نے احتجاج کیا اس دوران کارکن رکاوٹیں توڑ کر ریڈ زون میں داخل ہوئے ۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں پر پتھروں اور لاٹھیوں سے حملہ کیا ۔…

فیض اپنے لیے کام کررہے تھے، باجوہ اور انکی جوڑی پی ٹی آئی کیلئے بدنامی کا باعث بنی: شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ اور فیض حمید کی جوڑی پی ٹی آئی کیلئے بدنامی کا باعث بنی، فیض پہلے جنرل باجوہ کے آدمی تھے اور اس سے زیادہ اپنے لیے کام کررہے تھے۔ نجی ٹی وی کے…

جرائم پیشہ غائب ہوتے ہیں اور مِسنگ پرسن کی درخواستیں آجاتی ہیں، عدالت درخواست گزاروں پر برہم

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا ہےکہ جرائم پیشہ افراد غائب ہوتے ہیں اور مِسنگ پرسن کی درخواستیں آجاتی ہیں، عدالت نے پولیس مقابلے میں مارےگئے شہری کے اہلخانہ کی…

عمران نے شیرافضل سے صرف ہاتھ ملایا تھا، گلے نہیں لگایا: علیمہ خان کی تردید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے شیرافضل مروت کے دعوؤں کی تردید کردی۔ میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا کہنا تھاکہ صحیح بات کرنی چاہیے اس لیے آج میڈیا پر بھی کہہ رہی ہوں، ہم نے بہت کچھ دیکھا ہے اس…