بھارت کے پانی چھوڑنے سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، مکینوں کو نقل مکانی کی ہدایت
پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے۔
دریائے چناب میں قادر آباد بیراج پر پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کے سبب دریائے چناب میں پانی کی سطح 2 لاکھ 50 ہزار کیوسک ہونے کا…