ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے3 خوارج ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی…

ایران نے اسرائیل پرحملہ کیا تو تباہ کن نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکی دھمکی

واشنگٹن: امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو غزہ میں جنگ بندی کے…

ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان چاہے تو ہم پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انڈیپنڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے…

صہیونی حکومت دوحہ مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار، حماس کا بیان

دوحہ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد حماس نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو امن معاہدے میں کوئی دلچسپی نہیں اور امریکہ سنجیدہ کردار ادا نہیں کررہا ہے۔ ہمارے سیاسی نامہ نگار کے مطابق حماس نے صیہونی حکومت کو مذاکرات کی ناکامی کا…

وزیر اعظم کا قیمتی پتھروں کی صنعت کی ترقی اور برآمدات میں اضافے کیلئے اصلاحات کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے قیمتی پتھروں کی صنعت کی ترقی اور برآمدات میں اضافے کیلئے اصلاحات کا فیصلہ کرلیا،وزیر اعظم کی زیرِصدارت قیمتی پتھروں کی صنعت کی ترقی اور اصلاحات کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا جام کمال خان،خالد مقبول…

فلسطینی بچوں کی خوفناک صورتحال پر مغربی ممالک کی خاموشی پر تنقید: یونیسیف

اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے یونیسیف نے غزہ میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی شہادتوں پر مغربی ممالک کی خاموشی کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ صیہونی حکومت کی بربریت کو دس ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی غزہ پٹی میں انسانی صورتحال…

غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ کے پانچ حملے

حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر پانچ حملے کئے ہیں ہمارے سیاسی نامہ نگار کے مطابق لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں صیہونی حکومت کے پانچ فوجی مراکز پر میزائلی حملے اور توپوں…

سندھ حکومت کا 20 اگست کو شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اگست بروز منگل کو عام تعطیل ہوگی۔ سندھ حکومت نے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ واضح رہے کہ…

نواز کا پنجاب حکومت کیجانب سے بجلی کے 500 یونٹ تک فی یونٹ 14 روپے کمی کا اعلان

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ 14 روپے کمی کردی۔ صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ عوام مہنگائی…

پولیو مہم: اقوام متحدہ کا غزہ میں 7 دن کیلئے جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے غزہ میں 7 دن کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے جنگ بندی کا مطالبہ 6 لاکھ 40 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانےکے لیے کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے…