ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

طاقتور مون سون سسٹم بلوچستان پر اثر انداز، مکانوں اور فصلوں کو نقصان، 10 افراد زخمی

پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق طاقتور مون سون سسٹم بلوچستان کے شمال بالائی علاقوں میں اثر انداز ہو رہا ہے ۔ سسٹم کے باعث کوہ سلیمان اور کیرتھر رینج میں موسلادھار بارش ہوئی اور بعض مقامات پرآج طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ڈپٹی…

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے قریبی سفیروں کی چھٹی، 7 اہم ممالک سے واپس طلب

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے امریکا، روس، سعودی عرب، جاپان اور جرمنی سمیت 7 ممالک سے معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قریبی سفیروں کو واپس طلب کرلیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس کی زیر قیادت عبوری حکومت نے ایک اہم انتظامی رد…

مون سون سسٹم کا رخ تبدیل، کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان ختم

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی درجے کی بارش کا امکان ہے۔ مون سون سسٹم کا زیادہ تر رخ وسطی، بالائی سندھ اور بلوچستان کی جانب ہو رہا ہے جس کی وجہ سے کراچی اور زیریں سندھ کے اضلاع میں…

اگست کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 2.97 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ سوئی سدرن کے لیے آر…

پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس منصوبے سے پیداوار شروع، یومیہ 15 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل

سندھ کے ضلع سجاول سے پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس منصوبے سے پیداوارکا آغاز ہوگیا۔ ملک میں ٹائٹ گیس منصوبے سے گیس پیداوار شروع ہوگئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) ن نے سندھ کے ضلع سجاول سے پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس…

پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی امریکا میں منعقدہ عالمی نمائش میں پذیرائی

پاکستانی کمپنیوں نے امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں منعقدہ عالمی نمائش ٹیکس ورلڈ اور اپریل سورسنگ میں شرکت کی اور پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات میں لائی گئی جدت کو عالمی خریداروں کے سامنے پیش کیا۔ پاکستان سے پانچ بڑی…

واٹس ایپ میں تمام ان ریڈ میسجز کو فوری کلیئر کرنے کی سہولت متعارف

واٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر موجود ہے جس سے آپ تمام ان ریڈ (unread) میسجز کو فوری طورپر کلیئر کرسکتے ہیں،واٹس ایپ پر انسٹاگرام جیسا فیچر متعارف کرانے کی تیاری ، کیسے کام کرے گا؟ ویسے تو واٹس ایپ کے میسجز کو کلیئر کرنے کا عمل کافی وقت طلب ہے…

ہائیڈروجن ایندھن پر اڑنے والا پہلا ایسا طیارہ جو بلارکے دنیا کے گرد پرواز کرسکے گا

ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں ایسے ٹیکنالوجیز پر کام کیا جا رہا ہے جو ماحول دوست ہوں اور ان سے زہریلی گیسوں کا اخراج نہ ہو۔ فرانس کے ماہرین کی ایک ٹیم کی جانب سے ہائیڈروجن پر اڑنے والے ایسے طیارے کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے جو…

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سیفٹی وال کا دوسرا کامیاب تجربہ

ذرائع کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام اور باقی پلیٹ فارم پر سیفٹی فائر وال کا دوسرا اور آخری کامیاب تجربہ گزشتہ رات گئے مکمل کر لیا گیا۔ اس حوالے سے وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے حکام خاموش ہیں اور ان کی طرف سے…

گوگل بھی جشن آزادی کے رنگوں میں رنگ گیا، ڈوڈل تبدیل

پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر سرچ انجن گوگل بھی پاکستانیوں کی خوشیوں میں شامل ہے۔ سرچ انجن گوگل اکثر و بیشتر اہم دنوں اور اہم شخصیات کی سالگرہ وغیرہ کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل تبدیل کرتا ہے اور ایسا ہی…