اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا دوسرا روز
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے 6791 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے۔ اسلام آباد کی 125 یونین کونسل سے امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔…