پنجاب نے بجلی پر ریلیف مفت میں نہیں پیسے دےکرلیا ہے، مریم کا مصطفیٰ کمال کو جواب
نجاب میں بجلی سستی کرنے کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کی تنقید پر انہیں جواب دیا ہےکہ پیارے مصطفیٰ بھائی، پنجاب نے یہ ریلیف مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کرلیا ہے۔
اس سے قبل مصطفیٰ کمال کا…