ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

انٹرنیٹ سست روی، لاہور ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا،عدالت نے درخواست پر سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری حکم نامے میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف آئندہ سماعت پر تمام فریقین…

اسمارٹ پولیس اسٹیشنز سمیت ترقیاتی پروجیکٹس تکمیل کی جانب گامزن، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہاہے کہ اسمارٹ پولیس اسٹیشنز سمیت پنجاب پولیس کے ترقیاتی پروجیکٹس تیزی کے ساتھ تکمیل کی جانب گامزن ہیں،اسمارٹ پولیس اسٹیشنز کی تعمیر سے حکومتی خزانے کو 550 کروڑ روپے کی بچت ہو گی۔ ترقیاتی…

سریاب روڈ پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار اور شہری زخمی

ولیس کے مطابق سریاب روڈ پر دستی بم کے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور دو شہری زخمی ہوگئے۔ واقعہ سریاب روڈ کے یونیورسٹی چوک پر پیش آیا جہاں کھڑی ایک گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے سبب تین افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ایم این اے جنید اکبر کو فوکل پرسن کے عہدہ سے ہٹادیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ایم این اے جنید اکبر کو فوکل پرسن برائے ممبران قومی اسمبلی کے عہدہ سے ہٹادیا،علی امین گنڈا پور کی جانب سے جنید اکبر کی جگہ کرک سے تعلق رکھنے والے ایم این اے شاہد احمد کو فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے۔ رکن قومی…

پشاور،بارش سے نشیبی علاقے زیرِآب،لوئردیر میں نالوں میں طغیانی، 2 بچے ڈوب کر ہلاک

پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے بعد کہیں نشیبی علاقے زیر آب تو کہیں نالوں میں طغیانی آ گئی جب کہ بعض علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت پشاور کے قرب و جوار میں صبح کے وقت کہیں تیز اور بعض مقامات پر…

کے پی حکومت بنوں امن مارچ پر فائرنگ کی جوڈیشل انکوائری میں ناکام

خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت بنو ں میں امن مارچ کے دوان فا رنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی ضیاع کے حوالے سے جوڈیشل انکوائری کے اعلان پر عمل درآمد میں ناکام ہوگئی ہے اور اس حوالے سے تاحال پشاورہائی کورٹ سے رابطہ نہیں کیا گیا۔ اپیکس…

کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم اب بھی موجود، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں آج مطلع ابرآلود اور دن میں تیز ہوائیں چلیں گی،کراچی میں گہرے بادلوں کا راج ہے جبکہ صبح مختلف علاقوں میں ہونے والی پھوار سے شہر کا موسم خوشگوار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران…

پاکستانیوں کی اکثریت ہم وطنوں کی مہمان نوازی اور خوش اخلاقی کی معترف

54 فیصد پاکستانیوں نے ہم وطنوں کی مہمان نوازی اور خوش اخلاقی کو سب سے زیادہ پسندیدہ قرار دے دیا۔ اپسوس پاکستان کی جانب سے جاری نئے سروے میں پاکستانیوں کی اکثریت کا کہنا تھا کہ ہماری عوام مہمان نواز ہے، ہمیشہ مدد کرتی ہے۔ سروے میں 42…

سندھ اور پختونخوا حکومت نے عوام کو بجلی بلوں میں فوری ریلیف دینے سے ہاتھ کھڑے کرلیے

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب اور کے پی کے مشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کو بجلی بلوں میں فوری ریلیف نہیں دے سکے گی۔ مشیر حکومت سندھ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ کے عوام کو دو ماہ کا ریلیف دینے پر…

بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے ریلوے کے نظام کو درہم برہم کر دیا

بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے ریلوے کے نظام کو درہم برہم کر دیا۔ ریلوے حکام کے مطابق حالیہ مون سون بارشوں کے باعث سبی ہرنائی ریلوے سیکشن 21 جولائی سے بند پڑا ہوا ہے ،اس سیکشن کی از سر نو تعمیر پر ریلوے نے ایک سال قبل تقریباً 4…