ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

6 برس سے مفرور خطرناک اشتہاری مجرم سعودی عرب سے گرفتار

پنجاب پولیس اسپشل سیل نے 6 برس سے مفرور خطرناک اشتہاری مجرم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اشتہاری غلام عباس 2018 سے گوجرانوالہ پولیس کو خاتون کے اغواء اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا ۔ اسپیشل آپریشنز سیل…

بلوچستان، مشتبہ دہشتگردوں کو 3 ماہ قید میں رکھنے کیلیے حراستی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

بلوچستان میں شورش کی بڑھتی ہوئی لہر پر قابو پانے کی غرض سے وفاقی حکومت نے مشتبہ دہشت گردوں کو کم از کم تین ماہ قید میں رکھنے کے لیے حراستی مراکز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں 26 اگست کے دہشت…

شانگلہ میں جیپ کہائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

پشاور، شانگلہ کی تحصیل چکیسر کے علاقے خدنگ میں جیپ کہائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو چکیسر تحصیل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جیپ کے کھائی میں گرنے کی وجہ تاحال معلوم…

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں،خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب

ایجنڈے میں وقفہ سوالات، توجہ دلاؤ نوٹس، تحریک التوا اور تحریک استحقاق شامل پشاور، پی ٹی آئی رہنماؤں کی اسلام آباد سے گرفتاریوں کے تناظر میں خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا،اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم…

یوٹیلیٹی اسٹورز پشاور میں مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا،کہ قیمتوں میں کمی کا فیصلہ فوری نافذ العمل ہوگا، قیمتوں میں 8 روپے سے 200 روپے تک کی کمی کی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے زونل ہیڈ خیبرپختونخوا علی جوہر خلیل نے…

سیاسی جماعت کے جلسے میں نازیبا زبان استعمال کی گئی، جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز ایک سیاسی جماعت کے جلسے میں نازیبا زبان استعمال کی گئی، ایسی نازیبا زبان کے استعمال کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے پارلیمنٹیرینز کے اعزاز میں عشائیہ…

وزیر اطلاعات پنجاب کی مفتی قوی کو وینیٹی نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کرنے کی تردید

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مفتی قوی کو وینیٹی نمبر پلیٹ اسکیم کیلئے سفیر مقرر کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں محکمہ ایکسائیز کی جانب مفتوی قوی کو وینیٹی نمبر پلیٹ اسکیم کیلئے سفیر مقرر…

علی امین کے صحافیوں کیخلاف نازیبا بیان پر بیرسٹرگوہر، عمر ایوب اور اسد قیصر کی معافی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے پی ٹی آئی کے جلسے میں صحافیوں کے خلاف نازیبا بیان پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ،عمر ایوب اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

جادو کرنیوالےکو 7 سال تک قید اور 10 لاکھ جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں ترمیمی بل پیش

سینیٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا،آئین کے آرٹیکل 62 میں ترمیم کا بل سینیٹر ثمینہ ممتاز کی جانب سے پیش کیا گیا۔ بل میں کہا گیا ہے کہ جو شخص جادو کرے یا اس کی تشہیر کرے اسے 6 ماہ سے7 سال…

ایف بی آر ملازمین کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ملازمین کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے 19 ہزار 151 ملازمین میں سے 10 ہزار 102 ملازمین نے 2023 میں…