ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر، شیر افضل اور شعیب شاہین کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیر مین بیرسٹر گوہر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو بھی پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کیا جبکہ پولیس ذرائع کے مطابق شعیب شاہین…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دہشتگردوں سے ڈرتے ہیں مگر جلسے میں خاتون کو للکارتے ہیں،عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا دہشت گردوں سے تو ڈرتے ہیں مگر جلسے میں مٹھی بھر لوگوں کے سامنے خاتون کو للکارتے ہیں۔ ایک بیان میں علی امین گنڈاپور کو جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ آپ…

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراض

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی تقریر اور بیانات سے ناراض ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی مرکزی قیادت کا کہنا ہے گزشتہ روز سنگ جانی کے جلسے میں علی امین گنڈاپو رنے غیر ضروری گفتگو…

علی امین کوئی اور عزائم لیکر پنجاب آئیں گے توپوری قوت سے جواب دیں گے،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سیاسی عزائم لے کر پنجاب آئیں تو ویلکم کریں گے، بصورت دیگر پوری قوت سے جواب دیا جائے گا۔ علی امین کے 15 دن گزر جائیں پھر ہم ان سے کہیں گے کہ آؤ، علی امین…

اسلام آباد جلسہ،کارکنوں پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کیخلاف پی ٹی آئی کا قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد جلسے میں کارکنوں پر لاٹھی چارج اور آنسوگیس کے استعمال کے خلاف پی ٹی آئی نے قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمدعلی سیف نے کہا کہ قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں، جلسہ ہمارا…

غزہ: المواسی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 40 فلسطینی شہید

غزہ میں خیمہ بستی پر اسرائیلی حملے میں مزید 40 فلسطینی افراد شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے اب کی بار غزہ کے المواسی کیمپ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں مزید 40 فلسطینی شہید اور 60 زخمی ہوگئے۔ خیمہ بستی میں…

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیلئے بانی پی ٹی آئی و دیگر امیدواروں سے بہتر ہوں: ریان احمد

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیلئے امیدوار ریان احمد نے کوریج نہ ملنے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چانسلر کیلئے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر امیدواروں سے بہتر ہوں۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کیلئے…

عورت فاؤنڈیشن کا وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف سائبرکرائمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

ورت فاؤنڈیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور کی جانب سے خواتین صحافیوں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔ عورت فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں…

کیٹ مڈلٹن کا کینسر کے علاج کیلئے اپنی کیموتھراپی مکمل ہونےکا اعلان

برطانوی شہزادی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے کینسر سے بچاؤ کی کیموتھراپی کا اپنا کورس مکمل کرلیا ہے۔ کیٹ مڈلٹن کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ان کی کیموتھراپی مکمل ہوگئی ہے۔ برطانوی شہزادی نے اپنے خاندان کے ہمراہ نئی…

ڈچ عدالت نے اسلام مخالف سیاستدان کے قتل پر اکسانےکے الزام میں تحریک لبیک قائدین کو سزا سنادی

گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کرنے والے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اکسانے کے الزام میں نیدرلینڈز کی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی اور تحریک لبیک یا رسول اللہ کے قائد مولانا اشرف جلالی کو سزا…