ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

صحافتی تنظیموں کا علی امین کے صحافیوں سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگنے کا مطالبہ

لک کی صحافتی تنظیموں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے صحافیوں سے متعلق ریمارکس کی مذمت کی اور معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری نے کہاکہ علی امین گنڈا پور کے الزامات اور خاتون صحافیوں سے متعلق…

شمالی کوریا: سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر 30 سرکاری افسران کو پھانسی کی اطلاعات

شمالی کوریا میں 30 سرکاری افسران کو سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر پھانسی دینے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی اور میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں ایسے اشارے ملےہیں کہ شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن کے…

یو اے ای نے اپنے ایٹمی بجلی گھر کی دیکھ بھال کی ذمہ داری بھارت کے سپرد کر دی

متحدہ عرب امارات نے اپنے برکہ ایٹمی بجلی گھر کی دیکھ بھال اور آپریشنز کی ذمہ داری بھارتی ادارے کے سپرد کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالدبن محمد بن زاید بھارت کے دورہ پر نئی دلی پہنچے۔ پیر کو بھارتی وزیر…

عمران خان کو نیب ترامیم بحالی کا فائدہ مل گیا، توشہ خانہ کیس نیب کورٹ سے منتقل

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ کیس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔…

بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کی درخواست کا فیصلہ کرلیا

بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے قانونی عمل کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کے بین الاقوامی جرائم ٹربیونل (آئی سی ٹی) نے کہا ہے کہ سابق بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کو بھارت سے بنگلادیش واپس…

ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ، حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچ گیا

اہم قانون سازی کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف متحرک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو رات کے کھانے پر بُلا لیا ،جمعیت علمائے اسلام کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔…

جنوبی آسٹریلیا کا کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

جنوبی آسٹریلیا میں 14 سال سے کم عمربچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنےکا قانون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق قانون کے تحت 14 سال کے بچوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے کے لیے والدین کی رضامندی درکار ہوگی۔ نئے قانون…

شام: اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں 14 افراد ہلاک

شام میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اتوار کو رات گئے وسطی شام میں فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں…

دہشتگرد اسرا‏ئیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ نے کیا ایک ساتھ کئی طرح کے حملے، صیہونی کالونیوں میں…

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل، ڈرون اور توپخانے سے ایک ساتھ حملے کئے ہیں۔ ارنا نے پیر کو حزب اللہ کے وار میڈیا سیل کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ نے ثابت قدم مظلوم فلسطینی عوام…

حماس کی سرنگیں اتنی پیچیدہ اور اسرائیل کیلئے پریشان کن کیوں؟

غزہ پٹی سے واپس آنے والے ایک صہیونی قیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور صہیونی فوج، غزہ پٹی میں تحریک حماس کی سرنگوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتی۔ غزہ پٹی سے واپس آنے والی صہیونی قیدی عدینا موشیہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی فوج…