مظفر گڑھ،مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی رانا عبدالمنان گرفتار
مظفرگڑھ سے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے رانا عبدالمنان کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق رانا عبدالمنان کو ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے ، (ن) لیگی ایم پی اے رانا عبد المنان کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر جتوئی پر تشدد کرنے کا مقدمہ درج تھا۔…