ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پنجاب میں بارشوں کے باعث 123 افراد جاں بحق، 292 گھر متاثر ہوئے

رواں سال مون سون بارشوں کے باعث پنجاب میں 123 شہری جاں بحق اور 317 زخمی ہوئے جبکہ 292 گھر متاثر ہوئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے کی فلڈ الرٹ فیکٹ شیٹ جاری کر دی گئی جس میں مون سون بارشوں کی…

مخصوص نشستوں کے فیصلے پرعملدرآمد نہ ہونے کا کیس، اٹارنی جنرل طلب

لاہور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف کیس میں اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ نے اٹارنی جنرل کو 11 ستمبر کو اٹارنی جنرل کو طلب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہر صورت میں عملدرآمد…

پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار

ایکسائز پولیس نے موٹر سائیکل سوار افراد کو رکنے کا اشارہ کیاتو ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے جمیل چوک پر ایکسائز پولیس نے 2 موٹر سائیکل سوار افراد کو رُکنے کا اشارہ کیا، جس پر ملزمان خودکش جیکٹ…

گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ کے مشیر کی تقرری کی منظوری سے انکار

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آئین کے تحت وزیر اعلیٰ کے چھٹے مشیر کی تقرری کی منظوری دینے سے انکار کر دیا۔ گورنر خیبرپختونخوانے آئین کے آرٹیکل 130 کی شق (11) کے تحت وزیراعلیٰ کو پانچ سے زیادہ مشیر مقرر کرنے کی اجازت نہ ہونے کے…

پی ٹی آئی جلسہ، کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر آیف آئی آر ہوگی، پولیس

پی ٹی آئی کا سنگجانی کے مقام پر جلسہ اختتام پذیر ہونے کے بعد شرکا واپس روانہ ہوگئے،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جس میں کہا گیا تھا کہ جلسہ گاہ فوری خالی کی جائے۔ تاہم پولیس کا کہنا ہےکہ جلسے کے کوڈ آف کنڈکٹ کی…

جنوبی آسٹریلیا کا کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

جنوبی آسٹریلیا میں 14 سال سے کم عمربچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنےکا قانون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق قانون کے تحت 14 سال کے بچوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے کے لیے والدین کی رضامندی درکار ہوگی،نئے قانون کے…

واٹس ایپ سے جلد دیگر ایپس کو میسجز بھیجنا ہو جائے گا ممکن

واٹس ایپ میں بہت جلد ایسے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جس کا صارفین نے پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا،میٹا کی جانب سے واٹس ایپ اور میسنجر میں تھرڈ پارٹی چیٹس کے فیچر کے بارے میں تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ یہ واٹس ایپ کا ایسا فیچر ہے جس کے…

گوگل کروم میں بہترین اے آئی ٹول صارفین کو دستیاب

گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اسسٹنٹ جیمنائی کو اس کی تمام سروسز کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ اب کمپنی کی جانب سے ایک نئے جیمنائی ٹول کو گوگل کروم کا حصہ بنایا گیا ہے تاکہ لوگوں کی اس تک رسائی آسان…

آئی فونز 16 سیریز کے چاروں ماڈلز متعارف

ایپل کے آئی فون 16 سیریز کے ماڈلز 9 ستمبر کو متعارف کرائے جا رہے ہیں،آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 پرو میکس اس کمپنی کے اولین اسمارٹ فونز ہیں جو جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل ایپل انٹیلی جنس پر مبنی ہوں گے۔ ان…

کوئٹہ سے چمن اور اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس تاحال معطل

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ سے چمن اور اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تاحال معطل ہے، کوئٹہ سے چمن کے لیے ٹرین سروس ایک ہفتہ قبل شیلاباغ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث معطل ہوئی۔ حکام کا بتانا ہے کہ کوئٹہ سےاندرون ملک کے…