ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پولیس کو دھمکیاں اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس،دانیال عزیز پر فرد جرم عائد

جوڈیشل مجسٹریٹ شکرگڑھ نے پولیس کو دھکمیاں دینے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر سینئر سیاستدان دانیال عزیز پر فرد جرم عائد کر دی۔ دانیال عزیز کے خلاف کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شکر گڑھ کی عدالت میں ہوئی، جس دوران سینئر سیاستدان دانیال…

جنوبی وزیرستان میں پولیس وین پر بم حملہ، اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا،ایم ایس اسپتال ڈاکٹر حماد محمود کے مطابق زخمیوں میں عام شہری اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔ حکام کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا رستم بازار میں کریکوٹ روڈ پر پولیس وین پر…

ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ، کسی کی قسمت کہ کیس کہاں لگ گیا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے اور اتنا تعین ہو ہی جاتا ہے کہ فلاں جج کے پاس کیس لگا تو پراسیکیوشن کا وزن کیا ہو گا۔ نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز…

سپریم کورٹ سے لاکھوں روپے مالیت کے کمپیوٹرز چوری

اسلام آباد،سپریم کورٹ آف پاکستان سے لاکھوں روپے مالیت کے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہو گئے۔ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ میں کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق…

نیب متاثرین کی جانب سےچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے عدالتی اصلاحات کا مطالبہ

نیب کی نا انصافیوں کا شکار ہونے والے سابق قیدیوں پر مشتمل ایک گروپ ’’نا انصافی الرٹ‘‘ نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کو ایک کھلا خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے نیب کیسز سے جڑے عدالتی عمل میں فوری اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ…

آپ اٹک پل پار کرکے دکھائیں‘، رانا ثنااللہ نے علی امین کو خبردار کردیا

وزیراعظم کے مشیربرائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو خبردار کردیاکہ اسلام آباد کے راستے کھلے تھے لیکن اسلام آباد کی طرف سےجلسہ گاہ آنے والوں کونہیں روکاگیا۔ انہوں نے کہا کہ جلسے میں جو تقریر کی گئی وہ انارکی…

ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی بانی پی ٹی آئی کے بارے میں رائے درست ثابت ہو ئی،احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے شکر گڑھ میں آبائی گاؤں فتووال میں جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ 20 سال پہلے ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی بانی پی ٹی آئی کے بارے میں رائے درست ثابت ہورہی ہے۔ انہوںنے کہا کہ اسرائیل کہہ رہا ہے بانی پی ٹی آئی…

9 مئی کا مجرم غلیظ بیانات کی وجہ سے امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہے،مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9 مئی کا مجرم ان ہی غلیظ بیانات کی وجہ سے علی امین گنڈاپور کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے صحافیوں کو دھمکانے اور خاتون صحافیوں کیلئے غلیظ زبان…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی پاکستانی نژاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات

نائب وزیراعظم سینیٹراسحاق ڈار نے لندن میں پاکستانی نژاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کرکے پاکستان کی معاشی بحالی کیلئے اپنی حکومت کے روڈ میپ سے آگاہ کیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اراکین پارلیمنٹ سے تجاویز طلب کیں کہ کس طرح…

پنجاب میں ماحولیاتی نگرانی کے پہلے سیٹلائٹ نظام کا آغاز

پنجاب میں ماحولیاتی نگرانی کے پہلے سیٹلائٹ نظام نے کام شروع کر دیا، سیٹلائٹ نظام میں جدید ٹیکنالوجی اور ڈرون استعمال کیا جا رہا ہے،ماحولیاتی قانون کی خلاف ورزی اور دھوئیں کے اخراج کے خلاف کارروائی کے دوران ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے 2…