ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی I کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ اسمبلی سیکریٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سیکریٹری جنرل پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب نے اپوزیشن لیڈر ملک…

6 ستمبر کی عام تعطیل نہیں، سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن جعلی ہے، وزارت اطلاعات

وزارت اطلاعات و نشریات نے 6 ستمبر یوم دفاع کی عام تعطیل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے چھٹی کی تردید کردی۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر 6 ستمبر یوم دفاع پر عام…

اسلام آباد میں تھانوں میں بند موٹرسائیکلیں فروخت کرنے میں ملوث دو اہلکار نوکری سے برطرف

اسلام آباد میں تھانوں میں بند موٹرسائیکلیں فروخت کرنے کا انکشاف ہوا جس پر موٹرسائیکلوں کی فروخت میں ملوث دو اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دوران انکوائری پولیس اہلکاروں پر الزامات ثابت ہوئے جس پر تھانہ ترنول کا…

گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ، تحریکِ عدم اعتماد کی وارننگ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نہ کرے کہ مشیر اور معاونین خصوصی کی سمری پر پاؤں رکھوں، بتایا جائے کہ وزیر اور مشیر کیوں بدلے جارہے ہیں، اگر وہ کرپٹ ہیں، نااہل ہیں، تو انہیں سزا کیوں نہیں…

وزیراعلیٰ ہاؤس میں 8 ستمبر جلسے کی حکمت عملی طے، مشینری ساتھ لے جانے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں اسلام آباد میں 8 ستمبر کو ہونے والے جلسے کی حکمت طے کرلی اور پارٹی عہدیداروں کو کنٹینر ہٹانے والی مشینری ساتھ لے جانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاوس…

پشاور، وزیراعلیٰ کے وارنٹ گرفتاری، معاملہ ہائیکورٹ میں اٹھانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد کی عدالت کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کے معاملے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے معاملے سے وزیر اعلیٰ…

مشیر کے پی حکومت کی افغان قونصل جنرل سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے افغان قونصل جنرل سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور سرحد کی بندش سمیت طلبہ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ مشیر اطلاعات خیبرپختوا کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

صوابی، شہرام ترکئی کے حجرے میں فائرنگ سے چوکیدار جاں بحق، حملہ آور بھی مارا گیا

صوابی میں رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) شہرام ترکئی کے حجرے میں فائرنگ سے چوکیدار جاں بحق ہوگیا جب کہ فائرنگ کے بعد فرار ہونے والا حملہ آور بھی مارا گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق چوکیدار نے حملہ آور کو حجرےمیں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش…

نوازشریف پی ٹی آئی سمیت تمام پارٹیوں سے غیر مشروط مذاکرات چاہتے ہیں، رانا ثنا

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت تمام پارٹیوں سےغیرمشروط مذاکرات چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ اختر مینگل کا کل…

دنیا کے مختلف ممالک کی جیلوں میں 20 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونےکا انکشاف

دنیا کے 88 ممالک کی جیلوں میں 20 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سب سے زیادہ 10 ہزار سے زائد پاکستانی سعودی عرب کی جیلوں میں قید ہیں۔ قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویز میں بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے…